ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔۔۔۔۔۔ملک کا بہت نقصان ہوا۔۔۔۔۔دینا میں کہیں بھی ایسا احتجاج نہیں کیا جاتا جیسا ہمارے ملک کی ریت بن گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔لوگ بھی پاکستانی مریں اور گھار بھی پاکستانیوں کے ہی جلیں فائدہ کس کا،،؟
ایک بات ہے کوئی حکومت کو زمہدار مانے یا ایجنسیوں کو مگر خودکش حملے تو القائدہ...