اخباری خبروں پے جایئں تو بے نظیر نے 18 اکتوبر سے پہلے اسرایئلی ایجنسی "ماساد" سے اپنی حفاظت کے لیے مدد مانگی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ اسرایئل سے قریبی تعلقات کی خواہاں تھہیں۔۔۔۔۔اقتدار میں آکے اسرایل کو تسلیم کرنا ان کےامریکی ایجنڈے میں سر فہرست تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اپ کی خبر صیح ہے تو یہ اخباری خبر بھی...