نتائج تلاش

  1. زینب

    ایک اور بابائے قوم

    وہ لوگ کہیں تو کہیں اپ سب لوگ کیوں بابائے قوم بابائے قوم کہے جا رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابائے قوم تو ایک ہی ہیں وہ ہیں قائد اعظم محمد علی جناح۔باقی سب کے فٹے منہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اب میں آئی ہوں اب راہبر کی باری ہے
  3. زینب

    مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی
  4. زینب

    تعارف خوش آمدید

    ہیں تو یہ بہں ہیں یا بھائی جی:p
  5. زینب

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    نہیں بھائی اپ کا تو میل ایڈریس بھی نہیں مجھ غریب کے پاس:(
  6. زینب

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    ہاں جی میںنے اپنے آپ ہی یہ مطلب نکالا ہے سر جیییی
  7. زینب

    تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

    جی ہاں اسی لیے فورم سے بھی کافی دور نکل گئے ہیں جو واپس اکے جواب بھی نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زینب

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ہمیں تو چھوٹی بڑی عید کے علاوہ،۔۔۔۔ایک چھٹی پہلی جنوری کی ،ایک شب معراج کی،اور 2 چھٹیاں نیشنل ڈے کی یعنی 2اور 3 دسمبر کو ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    سوری ماوراء میںنے دیکھا نہیں تھا میں نے سوچا اتنی صبح صبح کون ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو اب تو شمشاد کی باری ہے۔۔۔
  10. زینب

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    ہایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں تو قائد ڈے کی چھٹی پکی ہوتی ہے 100%پھر اپ کس آفس چلے آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    مسلمانوں کے قاتل مودی کی فتح

    پھر سے آگیا ملعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    یہ پڑھا آپ نے؟

    جناب ساجد‌صاحب یہ تو چند لوگوں نے دیکھا واقعہ جناح سپر میں مگر ایسا ہی عمران خان کی ریلی میں لاہور ہوا جس میں خواتین کی کسی غنڈے نے پٹائی نہیں کی بلکے خود پولیس والوں‌نے جم کی پٹائی کی اور تقریبنا ساری پاکستانی قوم نے دیکھا پھر بھی کیا ہوا جو اس واقعے سے کچھ ہو گا اب پاکستانی قوم عادی ہو گئی ہے...
  13. زینب

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم بہت مزے کا یعنی ٹھنڈا ٹھارررررررررررررررررر
  14. زینب

    عید کیسے گذاری

    پہلے دن کا حال یہ ہے کہ 5 بجے اٹھے صبح کی نماز پڑھی پھر سب عید پڑھنے گئے جیسا کہ اپ نے کہا‌کہ یہاں عید کی نماز فضر کے تھوڑی دیر بعد ہی ہوتی ہے تو اٹھ بجے تک سب نماز سے واپس آئے ناشتہ کیا،،بھائی لوگ قربانی کے لیے گئے اور ہم بستر پے کہ ان کی واپس 2 بجے سے پہلے ممکن نہیں تھی پھر 1بجے اتحے نماز پڑھی...
  15. زینب

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ہاہاہاہاہاہا آپ نے پتہ نہیں دیا تھا جی جناب اس میں میرا کیا قصور بھلاااااااا
  16. زینب

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    آپ چھٹی نہیں دیتے ناااااااااااااا
  17. زینب

    تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

    میرا خیال ہے وہ بیٹھے ہیں کیوں کہ اگر کھڑے ہوئے تو انہیں ووٹ ڈالنا پڑے گا کیوں‌کہ آج کال سارے ہی کھڑے ہیں الیکشن میں۔۔۔۔۔۔:p
  18. زینب

    تعارف خوش آمدید

    خوش آمدید شازیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑکیوں کی تعداد میں ایک اور اضافہ:d
  19. زینب

    تعارف لیں جناب ہم آ گئے ۔ ۔ ۔

    نہیں انہوں نے کہا۔۔۔۔۔۔۔"لو جی ہم آگے"یعنی باقی سارے چلے جاو:grin:
  20. زینب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    فاتح بھائی جب نیٹ پے آتے ہیں تو اتنا اہستہ پیج کھلتا ہے کہ تنگ آکے اٹھ ہی جاتے ہیں بے چارے۔۔۔۔
Top