اوہوو بھیا ۔۔ میں نے بھی تو مذاق میں ہی کہا ہے ۔۔ :( سمائلی سے مذاق نہیں لگا آپ کو ۔۔:confused: پلیز یہ معافی واپس لیں جلدی سے ۔۔ بہنوں سے معافی نہیں مانگتے ۔۔ :mad:
باجو آپ نے اپنا فون نمبر چینج کر لیا ہے کیا۔۔۔:confused: بتایا بھی نہیں ۔۔میرا کوئی ایس ایم ایس نہیں جا رہا آپ کو۔۔:(
اپنا نیو نمبر تو دے دیں ۔۔ اب فون پر کونٹیکٹ کرنا ہو تو ہم کیا کریں ۔۔:rolleyes:
میں نے بھی سنا ہے کہ مچھلی صرف ر والے مہینوں میں کھانی چاہئے ۔۔ مئی ، جون ، جولائے ۔ اگست میں ایک تو گرمی کی وجہ سے دوسرے شاید ان دنوں میں مچھلی کی افزائش ہوتی ہے تو نہیں کھانی چاہئے ۔۔
لیکن ہمارے ہاں بھی 12 مہینے ہی استعمال ہوتی ہے ۔۔ :)