نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    تعبیر بالکل‌ٹھیک ٹھاک ہیں ۔۔ شاید کچھ دن تک نہیں آئیں گی وہ ۔۔ :(
  2. سارہ خان

    مبارکباد غانیہ فرخ کی امتحان میں کامیابی

    بہت بہت مبارک ہو غانیہ کو میری طرف سے بھی ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آگے زنگی میں بھی کامیاب و کامران بنائے ۔۔:)
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    قوانین دیکھ لیتے گرو جی ایک پار کھیل کے ۔۔ م سے تو اس وقت نا ممکن پوسٹ کی اپ نے ۔۔:)
  4. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    چاند بابو اسٹار پلس کے ڈرامے کم دیکھا کیجیے آپ ۔۔:grin: اس بات پر آپ سے تو ہو سکتی ہے لڑائی ۔:cool:۔ پر آپس میں دیکھنے کی حسرت ہی رہے گی آپ کو ۔۔۔:tounge:
  5. سارہ خان

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    واہ حجاب یہ تو بڑے مزے کا سوال پوچھا ابن سعید سے۔۔۔;) ابن سعید بھیا آجائیے حجاب کی عدالت میں ۔۔ :tounge:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    غالباً زھرہ کو کوئی شک ہے جو پکڑنے کا کہہ رہی ہیں ۔۔ :tounge:
  7. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    گرو جی آپ کا مطلب ہے باقی سب بے مصرف رہتے ہیں جو یہاں آتے ہیں ۔۔;) :tounge:
  8. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    باجو لائٹ ہر وقت آنکھ مچولی کھیلتی رہتی ہے ۔۔۔:( اور اگر کسی وقت آنے کا موقع مل جائے تو حجاب اور ماورا سے گپیں مارنے میں ہی ٹائیم گذر جاتا ہے ۔۔ یہ لوگ محفل پہ آنے کا موقع نہیں دیتیں ۔۔:tounge:
  9. سارہ خان

    چھپا رستم

    ناسا۔۔۔ :cat:
  10. سارہ خان

    سڀ سنڌ واسين کي سلام

    وعلیکم السلام ۔۔ ھن فورم تی خوش آمدید منصور میرانی۔۔۔ ھی بی سندھی جو فورم آھی توھان چاھیو تہ ھی بہ جوائن کریو۔۔۔ www.sindhforum.com
  11. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    میں کیا کہوں ۔۔ حاضری تو میری بھی آجکل کم کم ہی ہو رہی ہے ۔۔۔:dont know:۔۔۔ چلیں ملائکہ سے پوچھتے ہیں وہ کم کیوں آتی ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آجکل ان کی ۔۔:)
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    پکڑ ہوگی اب تو میری ۔۔ پ سے لکھنا تھا ۔۔ بھول گئی ۔۔:(
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    :eek: واقعی ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ اتنی بڑی بے بیوں کی ماں تو آپ ہمیں لگیں ہی نہیں ۔۔ :confused: کیا کرتی ہیں آپ کی بے بیاں یہ بھی بتائیں ۔۔:)
  14. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شمشاد بھائی کلاس دیتے نہیں لیتے ہیں ملائکہ ۔۔ بس جہاں آپ نے املا کی غلطی کی یہ آپ کی کلاس لے لیں گے ۔۔:tounge: یہی سوچ کے غلطی نہ کرنے کی کوشش کریں ۔۔ املا ٹھیک ہو جائے گی ۔۔:tounge: :)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    یہ ابن سعید پہلے ہی تاک میں تھے و کو لے کے آ گئے ۔۔ اب نیا سلسلہ شروع کرتے ہین پھر سے ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    وہ تو ہم لگا لیں گے اندازہ ۔۔ پہلے بے بیوں کی عمریں بتائین لیکن ۔۔ :tounge:۔۔ ( اور و کو بیچ راہ میں چھوڑ دیا تھا آپ نے ۔۔ میں پکڑ لائی ہوں اس کو ہ کے بعد۔۔)
  17. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تین چیزیں جا کر واپس نہیں اتی تیر کمان سے بات زبان سے جان جسم سے
  18. سارہ خان

    مبارکباد ماورہ کے لیے ،

    واقعی ماورہ اتنا ٹائیم ہو گیا پتا ہی نہ چلا ۔۔ اچھا ہوا تم مجھے اور میں حجاب کو محفل پر لے آئی ۔۔ ہماری اس دوستی کے برقرار رہنے میں محفل کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔۔ :cat:
Top