نتائج تلاش

  1. مغزل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    جناب اس میں ڈھانچے والی تصویر اصل ہے یہ صحرائے عرب ’’ عرب الخالی ‘‘ کی تصویر آرماکو نامی ایک تحقیقاتی ادارے سے خلیج ٹائم نے خرید کر شامل اشاعت کی تھی ۔ بنی عاد کے دور کی انسان کی باقیات ہیں !!
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    جیہ کیا بتائیں گی ۔۔ وہ تو خود کہیں دعوت پر جارہی ہیں کڑاہی گوشت کے مزے اڑانے
  3. مغزل

    ایٹمی جہنم کی طرف

    شکریہ شامل کے ابا جان !!
  4. مغزل

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    تو آپ حیات ہیں ۔۔ فہد صاحب۔۔ کوئی خیر خبر ؟؟
  5. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    ہمم ۔ سچ کہا ۔۔ دوست ۔۔ میرے خیال میں سلسلہ جاری رکھتے ہیں ۔ اب ہم اس میں ناشتے، ظہرانے اور عشائیے کی بابت لکھا کریں گے۔ لیجئے ابتداء ناشتہ میں ۔ آلو بھرے پراٹھے ظہرانے میں ۔ قیمہ کریلہ، دہی غلم
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    پیارے صاحب۔۔ یہ دھاگہ بتنگڑ بنانے کیلئے ہی ہے ۔۔ نہ کہ بھرتہ بنانے کو //
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ممم مم مجھے کہہ رہی ہیں۔۔ آپ جو ہاتھ پاؤں دھوکر ۔۔ مجھ غریب کی لٹھ سے تواضع کرتی ہیں وہ ؟؟
  8. مغزل

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    درج بالا مراسلے میں ربط ارسال کردیا گیا ہے آپ بھی ملاحظہ کیجئے اور اپنی ناقدانہ رائے سے نوازیں۔ ممنون ہوں گا۔
  9. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    حضور کا اقبال بلند ہو یاد دہانی کی غرض سے مراسلہ مکرر کیا گیا ہے۔
  10. مغزل

    بندریا اپنے بچے کو بچاتے ہوئے

    ادی ۔۔ تعبیر خوش رہیں۔۔ میرے حق میں دعا کیا کیجئے ۔ یہ رہا اس افسانے کا ربط ۔۔ اپنی رائے ضرور دیجئے گا،
  11. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    حضور یہ سب عالمی منظر نامے پر کھیلا جانے وال ڈرامہ ہے۔ ایم کیوایم بھل قتل کروا کے اپنے ہی بندے کو گرفتاریا قتل کرواتی رہی ہے۔ ایک اور امریکی پٹھو گلبدین حکمتیار ۔۔ جو آٹھ سال سے غائب تھا ۔۔ افغانستان میں سامنے لایا گیا ہے ۔۔ فرماتے ہیں۔ ’’ اب پھر اسلامی حکومت بنے گی ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔ یعنی امریکہ...
  12. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    سچ کہا مہوش صاحبہ ۔۔
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    میں گل کو دیکھ کر تخلیقِ گل کی سوچتا ہوں گلوں کو دیکھتے رہنا تو کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ احمد ندیم قاسمی (شعلہِ گل)
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    کیا قرنانی ۔۔ قربانی کا مترادف ہے وجی صاحب ؟
  15. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    آپ کا مراسلہ بغورپڑھنے کے بعد رائے دوں گا ۔۔ رسید حاضر ہے
  16. مغزل

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    بہت خوب بھئی عطاالرحمن فاروقی صاحب اچھا سلسلہ ہے اور مزید مراسلات کا منتظر ہوں
  17. مغزل

    شیری رحمان

    اجی حضور موصوفہ کا کردار ۔۔۔ مزید کئی ویڈیو میں واضح ہے ۔ دودھ کی دھلی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ مذکورہ ویڈیو میں موجود صاحب کوئی اور نہیں موجودہ وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی ہیں۔ اب کہیئے !
  18. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی موتمبڑو نامی بلا ہے ۔۔ بلا موئنث ہی کیوں ہوتی ہے ؟؟
  19. مغزل

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    پرسہ فرمائی کا شکریہ حضور ! لیجئے اب کوئی آپ کے مراسلے کو بھی اسی مد میں شمار کرلے گا۔ !! کوئ ہنسے کہ روئے ؟؟
Top