نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    چھ میں سے پانچ اوور پجارا نے کھیلے ہیں۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    فیلنڈر 7 اوورز، 6 میڈن، 1 رن، 1 وکٹ
  3. محمد تابش صدیقی

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    پجارا 32 بالز 0 رنز کے ساتھ کریز پر محوِ آرام
  4. محمد تابش صدیقی

    خوشی اور خوشگوار لمحات بھی اللہ کی دین ہیں اور غمی اور تلخ حالات بھی اسی کی طرف سے ہیں۔ ہمارا...

    خوشی اور خوشگوار لمحات بھی اللہ کی دین ہیں اور غمی اور تلخ حالات بھی اسی کی طرف سے ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ایک کو ہم فار گرانٹڈ لیتے ہیں اور دوسرے پر شکایت کرتے ہیں۔ :) کبھی خوشی کبھی غم۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    جواب آپ کے سوال میں چھپا ہے۔ زندگی نہیں حالات تلخ ہوتے ہیں، اسی طرح شیریں حالات بھی زندگی میں...

    جواب آپ کے سوال میں چھپا ہے۔ زندگی نہیں حالات تلخ ہوتے ہیں، اسی طرح شیریں حالات بھی زندگی میں آتے ہیں۔ دونوں سے مل کر زندگی چلتی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نہیں آیا ہے کوئ بھی تازہ خیال ایک مدت سے

    آغاز یہاں سے کیجیے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ کسی اندر کے بندے نے ڈیٹا چرا کر اپنی سائٹ بنائی ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ذات قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے - حمد باری تعالی از شہزاد مجددی

    بظاہر تو یہی معلوم ہوتا ہے۔ الف نظامی بھائی ذرا دیکھ لیجیے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    ارے توبہ توبہ۔ ہم تو اس کو سند سمجھ کر اپنا نام ت کے نیچے زیر کے ساتھ پڑھنے کی ناکام کوشش میں لگے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    قصور:کمسن زینب کی نماز جناز ہ ادا، مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق

    جیکٹ کے دو بٹن ملزم عمران علی کی گرفتاری میں معاون
  11. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    ایپ انسٹال کرنے سے گریز کیجیے۔ موبائل کے الٹے سیدھے ردِ عمل پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔ شکریہ
  12. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    شکر ہے کہ کسی نے املا کی درستی کا بیڑہ اٹھایا۔ ورنہ ابھی تک موں کو منہ لکھتے آئے تھے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    تابش میں ت کے نیچے زیر پہلی دفعہ دیکھی مثال کے طور پر دیا گیا ایک شعر۔ پہلے تو یہ سمجھنے میں بھی وقت لگا کہ یہ شعر لکھا ہے۔ مگر شعر پھر بھی نہ سمجھ آ سکا۔ باقی ایپ کی کوالٹی دیکھنے کی ابھی ہمت نہیں
  14. محمد تابش صدیقی

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    حیرت کی بات یہ ہے کہ بی بی سی کے آرٹیکل پر ربط تو دور کی بات ایپ کا نام تک نہیں دیا گیا۔
Top