نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    درست مجھے مغالطہ ہوا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    مثال کے طور پر مقتبس بالا جملہ۔
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    اور اگر محض اک کو ایک سے بدل کر در کی اضافت ہٹا دیں تو مفہوم درست نہیں ہو جاتا؟
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    زیادہ تر ڈرامہ نگار اور کالم نگار کی حیثیت سے مشہور تھے۔ ان کے کچھ پاکستانی ڈرامے بہت مشہور ہوئے، سونا چاندی تو کلاسیک میں شامل ہے۔ شاعری بھی کی ہے، اردو پنجابی مگر کم۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل فورم کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے

    ہاہاہا خوب منظر کشی ہے۔ ویسے میں گروپ لیفٹ کرنے میں اتنی مستعدی نہیں دکھاتا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ میں نے اندازہ نہیں لگایا۔ فی الحقیقت ایسا ہی ہوا تھا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    مجھے تو لگتا ہے کہ اپنے سونے کے لیے بستر بنایا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ بس کے اوپر کھڑی کی گئی تھی، جب بس یہاں سے گزری تو تاروں میں پھنس گئی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    ابھی تک عقلمندانہ کتنے تھے؟
  11. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    پہلے یہ بتایا جائے کہ باقر کھانی کیا باقر خانی کا رشتہ دار ہے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    دیر سے آنے والا آم نہیں؟
  13. محمد تابش صدیقی

    دعا درخواست برائے دعا.

    راجہ بھائی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام مراحل آسان ہوں اور آپ مکمل صحت یابی کے ساتھ واپس آئیں۔ آمین
  14. محمد تابش صدیقی

    داغ شمع روشن ہے ہماری آہ سے

    اور مسائل بھی معلوم ہو رہے ہیں۔ کلام پوسٹ کرنے سے پہلے نظرِ ثانی کر لیا کیجیے۔ اگر ممکن ہو تو کتاب سے ملا لیا کیجیے۔
Top