نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    :) بس کبھی کبھی ہی تو کرتے ہیں ہم سچی باتیں۔ :p
  2. محمداحمد

    مفتاح الملاقات

    بہت ہی خوب امین بھائی ۔۔۔۔! (y)(y)(y)آپ کی اس شاندار روداد کے تحت ہم بھی کچھ نہ کچھ اس محفل میں شریک ہوگئے ورنہ اب تک تو اس معاملے میں ہمارا "ٹوٹل لاس" والا معاملہ تھا۔ :):):) ویسے "خاکسار تحریک" کی جانب سے پیش کی گئی تصویری روداد بھی لاجواب ہے۔ :D:p
  3. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    پہلے اسائنمنٹ کی رہنمائی انگریزی میں کرنے کی کوشش کی تھی۔
  4. محمداحمد

    کورسیرا ڈاٹ آرگ پر نیا آن لائن کورس ۔ Web Application Architectures

    شکریہ ۔۔۔! سوال کرنے کی نوبت کبھی بھی آ سکتی ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ویسے سعادت بھائی "خوب پتا مارا ہے آپ نے اس پوسٹ کے واسطے" :)
  6. محمداحمد

    غزل ۔ طویل بھی ہے فقط صبر آزما ہی نہیں ۔ اجمل سراج

    ویسے قیصرانی بھائی کو شاعری کی لڑی میں دیکھ کر حیرت ہوئی تھی۔ پھر پوسٹ پڑھ کر تسلی بھی ہو گئی۔ :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔ طویل بھی ہے فقط صبر آزما ہی نہیں ۔ اجمل سراج

    غالباً یہ رات اپنی ظلمت کے باعث صبر آزما ہے جس کا اندازہ دوسرے مصرع سے ہوتا ہے۔ یعنی یہ رات تاریک تو ہے ہی لیکن طویل بھی ہے۔ یعنی مصیبت اور دیر تک نہ ٹلنے والی مصیبت۔ ویسے کبھی شاعرِ موصوف سے ملاقات ہوگی تو اور تفصیل پوچھ لیں گے۔
  8. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    واہ ۔۔۔۔! کیا اچھی تصویریں کھینچتے ہیں یہ شاعر لوگ بھی۔ (y)
  9. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    بالکل ۔ ٹھیک کہا آپ نے۔ :) کسی زمانے میں فکشن پر مبنی ایک کہانی پڑھی تھی۔ جس میں آج سے سو سال بعد کا منظر نامہ تھا ۔ اور کسی آفاقی تباہی کی وجہ سے ٹیکنالوجی کے وسائل تباہ ہو گئے تھے۔ اس کہانی میں ایک کردار نے بہت محنت کے بعد بغیر ٹیکنالوجی کی مدد کے بغیر حساب کتاب کرنے کا ہنر سیکھ لیا تھا...
  10. محمداحمد

    جامِ سفال ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    کچھ معاملات میں "جتنا چھانو، اُتنا کرکرا ہو" والا معاملہ ہوتا ہے۔ :) ویسے راوی خود بھی کٹھہرے میں کھڑے ہونے سے ڈر رہا تھا جبھی یہ تحریر محفل میں 15 بیس دن تاخیر سے پہنچی۔:) لیکن قسمت کے لکھے کو کون ٹال سکتا ہے۔ :cry:
  11. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    :) آمین۔
  12. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ادھر کا پتہ آپ کو ایک ہی صاحب دے سکتے ہیں اور وہ کوئی اور نہیں ہیں بلکہ اپنے شمشاد بھائی ہی ہیں۔:)
  13. محمداحمد

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    بھولتے کو گوگل کا سہارا ٹیکنالوجی رحمت یا۔۔۔ یوں تو ہم ٹیکنالوجی کو رحمت ہی سمجھتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی گمان ہوتا ہے کہ یہ ہمیں ناکارہ کرنے کے لئے ہی بنائی گئی ہے۔ جب سے ہم ایم ایس ورڈ پر لکھنے لگے ہیں تب سے ہاتھ سے لکھنا اتنا مشکل لگتا ہے کہ پوچھیں مت۔ پھر نہ لکھنےکی وجہ سے تحریر بھی کافی...
  14. محمداحمد

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بلاشبہ ! اب یہ کتاب میرے پاس نہیں ہے حالانکہ بار بار پڑھنے کی چیز ہے۔ سراج اورنگ آبادی کی خوبصورت غزل "خبرِ تحیرَ عشق سن" بھی ہم نے پہلی بات اسی کتاب میں پڑھی تھی۔
  15. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اسی لئے تو ہم آپ کے لئے نشریاتی ادارے کا کام کر رہے ہیں تاکہ آپ کو اُدھر کی بھی خبر رہے۔ :)
  16. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کی دیگر عادتوں کو برداشت کرنا بھی تو ہمت کی بات ہے۔
  17. محمداحمد

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    بالکل ۔ کل سے یہ مسئلہ درپیش ہے کہ ہم جب ایک جملہ لکھتے ہیں تو ہر اسپیس کے ساتھ دائیں جانب سے جملہ انڈینٹ ہوتا جاتا ہے۔ کبھی رینڈرنگ بھی اسی شکل میں ہو جاتی ہے اور کبھی ٹھیک رہتی ہے۔
Top