آپ کی یہ بات اچھی ہے۔
تاہم چونکہ نواز شریف اور عمران خان ایک دوسرے کے شدید مخالفین میں سے ہیں سو جاوید ہاشمی کا پی ٹی آئی جوائن کرنے کے بعد بار بار اس بات کا اعادہ کہ "نواز شریف اب بھی میرے لیڈر ہیں" کچھ عجیب لگتا ہے۔
اگر وہ کہتے کہ نواز شریف میرے لئے قابل قدر ہیں، قابلِ احترام ہیں یا ایسی...