نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    ابن انشا شام حسرتوں کی شام (دلِ وحشی)

    شام حسرتوں کی شام رات تھی جُدائی کی صبح صبح ہرکارہ ڈاک سے ہوائی کی نامۂ وفا لایا پھر تمہارا خط آیا پھر کبھی نہ آؤ گی موجۂ صبا ہو تم سب کو بھول جاؤ گی سخت بے وفا ہو تم دشمنوں نے فرمایا دوستوں نے سمجھایا پھر تمہارا خط آیا ہم تو جان...
  2. حاتم راجپوت

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشااللہ ۔۔۔۔ بہت پیارے بچے ہیں ۔۔ خدا انہیں اور آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور قدم قدم پر کامیابیاں عطا کرے ۔۔ آمین
  3. حاتم راجپوت

    گوگل اینڈرائیڈ اب ابجد کی اگلی منزل

    میرا مشورہ اس ضمن میں یہ ہے کہ آپ http://www.xda-developers.com/ سے مدد لیں، اس ویب کے فورمز میں بے شمار اینڈرائیڈ ڈیویلپر حضرات موجود ہوتے ہیں اور آپ انہیں میل کرکے یا براہ راست فورمز پرمخاطب کر کے ان سے اس ضمن میں مشورہ لے سکتے ہیں۔
  4. حاتم راجپوت

    گواچی گائیں۔ ۔ ۔

    مصنف مظہر سعید قریشی صاحب ہیں۔
  5. حاتم راجپوت

    میرا جی جیسے ہوتی آئی ہے ویسے بسر ہو جائے گی

    انتظار منزل موہوم کا حاصل یہ ہے۔۔۔ کیا بات ہے،، بہت زبردست۔۔
  6. حاتم راجپوت

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    جی ضرور پڑھیے گا ۔ اچھی معلوماتی تحریر ہے۔۔
  7. حاتم راجپوت

    پاکستان میں گیس اور تیل کے وسیع ذخائر : امریکی ادارہ

    امریکی تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں شیل گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ امریکی ادارے نے رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) توانائی کے شعبے میں تحقیق کرنے والے امریکی ادارے ای آئی اے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا 70 فیصد علاقہ شیل گیس کے ذخائر سے مالا مال...
  8. حاتم راجپوت

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    طاہر جاوید صاحب۔۔۔ آپ کی ”ھ“ سے نظریں چراتے ہوئے اور آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ایک فٹ اوپر غوطے کھاتے ہوئے خوش آمدید ۔ ۔ ۔:D
  9. حاتم راجپوت

    ’کوئی شک نہیں کہ شام نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں‘ بائیڈن

    فواد صاحب۔۔۔ آپ تو صاحب بہادر کے نمائندے ہیں اور ”اندر“ کی باتیں بھی جانتے ہیں، ایک مہربانی فرمائیں اور ذرا یہ تو بتائیں کہ شام پر حملے سے متعلق کیا ارادہ ہے امریکہ موصوف کا۔۔ امید ہے کہ اہل زباں ہونے کا پاس رکھتے ہوئے اتنا تو بتا ہی دیں گے آپ۔۔۔ ہم منتظر ہیں آپ کے جواب کے۔۔۔:D
  10. حاتم راجپوت

    تاسف اک چراغ اور بجھا اور بڑھا اندھیرا

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ بہت دکھ اور صدمہ پہنچا ہے یہ خبر سن کر نایاب بھائی۔۔۔بلاشبہ وہ ایک عظیم انسان تھے اور اتحاد بین المسلمین کے لئے ہر وقت سرگرداں و کوشاں رہتے۔۔۔ میں نےکچھ دن پہلے ارادہ کیا تھا کہ کچھ دوست احباب کو ساتھ لیجا کر ان سے ملاقات کروں گا،لیکن وائے افسوس کہ یہ خواہش حسرت ہی...
  11. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت شکریہ پسند کرنے کےلئے۔۔۔ :)
  12. حاتم راجپوت

    گواچی گائیں۔ ۔ ۔

    مویشیوں میں گائے ایک بہت معصوم اور بے ضرر سا جانور ہے۔ ہندو تو اس کو مقدس سمجھ کر پوجا کرتے ہیں۔ اس بیچاری کے متعلق ایک واقعہ مشہور ہے۔ ایک چودھری کے پاس بہت سے مویشی تھے۔ ایک دن چودھری کو ایک سلوتری ملنے آیا تو چودھری نے اس سے پوچھا کہ اس کے مویشی کچھ کمزور ہوتے جا رہے ہیں ان کا علاج کیسے کیا...
  13. حاتم راجپوت

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    سب سے زبردست اور روایتی۔۔۔۔ہمیشہ کی طرح اس بار بھی۔۔۔۔ بیلن :grin:
  14. حاتم راجپوت

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    اس پر صحیح رائے تو شادی شدگان ہی دے سکیں گے لیکن میری رائے میں بیوی فرمانبردار سے زیادہ چالاک نکلی۔۔۔باتوں ہی باتوں میں اس احساس بھی نہ ہونے دیا اور پکا کے ہی چھوڑا۔۔۔(خاوند کا سر):D
  15. حاتم راجپوت

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!!!!!!

    فیر سمجھن جوگا نئیں ریا ہووے گا۔۔۔:D
  16. حاتم راجپوت

    دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے!!!!!!

    چل اب پیوستہ رہ فرش سے ۔۔۔ :D
  17. حاتم راجپوت

    ابن صفی

    کچھ کچھ یاد تو پڑتا ہے کہ ایسا کچھ ہوا تھا اور تب مظہر کلیم صاحب کے لکھنے کا انداز بھی آج کل سے مختلف ہوا کرتا تھا۔۔ مگر یہ یاد نہیں کہ کونسے ناول میں۔۔ میں دیکھوں گا ، اگر ملا تو آپ کو ضرور مطلع کروں گا۔۔
  18. حاتم راجپوت

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    یہ اس تناظر میں کہ اگر یہ خبر درست ہوئی تو۔۔۔ فی الحال کچھ کہا نہیں جا سکتا۔۔
  19. حاتم راجپوت

    ابن صفی

    کوئی بہت شروع کے ناولوں میں سے ہو گا، کیونکہ بعد میں مظہر کلیم صاحب بہت احتیاط برتنے لگ گئے تھے۔۔ :)
Top