عمر سیف بھائی کی شادی کی سالگرہ لگتی ہے آج شاید۔۔ موڈ بھی رومانوی ہے ، لڑی کا عنوان اور جناب کا بیان بھی معنی خیز ہے ۔۔۔اور سرکار کا کیفیت نامہ ملاحظہ ہو۔۔” تینو کردا پیار بڑا ۔۔ پر کہہ نئیں ہوندا ۔۔۔۔“
:):):):)
فواد صاحب ہم سب جانتے ہیں کہ امریکہ پوری اسلامی دنیا میں کون کونسی مدد کر رہا ہے۔۔۔ اور جو کر چکا ہے اسکا حال آپ کے سامنے ہے۔۔ لہٰذا ایسی وضاحتوں کا کیا حاصل ہے!!