اللہ تعالیٰ نے صبح ہی صبح ایک نئی زندگی ، نئی روشنی گویا نیند سے بیدار کرکے سب کچھ دوبارہ سے ہمارے لئے پیش کر دیا ۔ حسین قدرت کے نظارے اور زندگی کا ایک شفاف صفحہ سبحان اللہ ، الحمد للہ کتنا شکر کریں تو کم ہے۔
یہ ہے وہ نئی روشنی جس کی بدولت آگے سارے کام چلتے ہیں ۔ اگر ایک اسٹیج سجا ہو پروگرام...