عمو، آپ وہاں کہیں نہیں تھے۔یہ الفاظ مرحومہ پروین شاکر صاحبہ کے ہیں ۔۔ "اہلِ قلم اور اہلِ دانش کی کانفرنس منعقد ہوئی مگراس لمبے چوڑے پروگرام میں آپ کہیں دکھائی نہیں دئیے۔ (پروین قاسمی صاحب کو والد کی جگہ دیتے ہوئے عمو کہتی تھیں)۔۔
طائرِ جاں کے گزرنے سے بڑا سانحہ ہے
شوقِ پرواز کا ٹوٹے ہوئے پَر...