نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبے میں سیل بند پھل کہاں تازہ ہوتے ہیں بھیا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بھیا وہ تو بات آپ کی ٹھیک ہے پر اگر ان بھائی نے بلٹ پروف جیکٹ اتار دی تو ان کی گھبراہٹ قابل دید ہوگی۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رس بھرے پھل کی تو کیا ہی بات ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہم نے ان پولیس والے بھائی سے معاملہ طے کر لیا ہے ۔یہ ذرا یہاں سے فارغ ہو لیں پھر ہمارے طرف آ جائیں گے اور آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھیں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیب بھی فائدے مند ہے بھائی
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بھائی یہ کوئی سیاسی تقریب تھوڑی ہے جو سیکورٹی کی ضرورت ہو ۔پرامن لوگوں کی بیٹھک لگے گی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سڑک کا دوسرا منظر صفائی کے حوالے سے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح یاداشت کے ساتھ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ضلعی انتظامیہ سے درخواست کر کے سڑکوں کی صفائی بھی کروا دی ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب دیدار نظر آتے ہیں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدہ کھول کر بتاتے ہیں ذرا ٹھہریں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یاز بھیا یہاں ایک سوال یہ بھی ہے کہ بندہ اگرخواتین کے جلوس میں پھنس جائے تو آدھی زندگی کے کئی سال وہ ایک دن میں ہی گزار لے گا ۔:sneaky:
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور نہیں کیا شاید ہم نے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور حکیم کے شاگرد ہیں بھیا
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کا سوال کر ڈالا بھائی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ اٹھایا آپ نے چھٹی کا ،بہت خوب ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ صحت کا خیال رکھا جائے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جاسمن آپا باغیچے میں یہ آرائش کروا دیں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گڈ ہوگیا یہ تو بھائی ۔
Top