نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    ہمیں تو یہ لگا رہا ہے کہ ثاقب نثار صاحب مستقبل میں سیاست میں قدم رنجہ فرمائیں گے وہ ابھی سے اس سلسلے میں عوامی مقبولیت حاصل کرنا چاہ رہے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    نہ گھر پر اور نہ پارلر میں ۔ہم خود بھائی صاحبان کا میک اپ کریں گے ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے عدالتِ عظمی کا فنڈ

    اس طرح تو ناممکن ہے ڈیم کی تعمیر ۔عدالت کے جج کا کام ہے کہ قانون کے مطابق عوام کی مدد کرے ۔ یہ ڈیم اسکیم ہمیں قرض اتارو ملک سنواروں کا نیا وژن لگ رہی ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    کیسا فرق زیک بھائی ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    :timeout: اب آپ لوگ تیار ہو جائیں ہم آپ سب کو عہدوں پر تعینات کرنے لگے ہیں ۔:devil3:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    علاج پر لازمی توجہ رکھیں یاز بھیا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں تو چلے جائیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    توجہ دلانے کا شکریہ ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    ہم مریم افتخار بہن کو دل کی گہرائیوں سے تین ہزار مراسلوں کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہماری بہن محفل کی پر خلوص محفلین ہیں ۔اللہ کریم بہن کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    واہ بہنا بہت خوب ! کیا ہی خوبصورتی سے شناخت فرمائی ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    میں سوال سمجھا نہیں تھا بھیا ، سستی کاہلی ، لاپرواہی ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل والوں کا جو شہر ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ جانے کہاں جانے کا ذکر ہو رہا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    یہ دیکھیں ۔ اس طرح کے گیم ہوتے ہیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اجتماعی انٹرویو؛ سلسلہ سوم!

    بھائی پلے اسٹور میں دیکھ لیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    :eek: ہائیں ! ہمارا حصہ کہاں ہے بھئی ؟
Top