نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    :grin::grin::grin: ژ سے بھی میں کیا بولوں اب:(:(:(:(:( اور بھائی نہیں کہا میں نے شاید کبھی، انکل کہہ لوں؟؟؟:grin::grin:
  2. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    :):):):):):) ڑ سے مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے:grin::grin::grin::grin: اور مغل صاحب ہم اپنی عقل پر کسی کو بھی حملہ نہیں کرنے دیں گے:grin::grin::grin:
  3. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    :eek::eek::eek::eek: ڈالئے خاک میں پاگل بنا رہے ہیں مجھے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی تیز دھوپ ہورہی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں کہ بارش:eek::eek::eek::eek: عقل پر یقین کرو یا آپکی بات پر:worried:
  4. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    حضور کہاں بارش ہورہی ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے:confused::confused::confused:
  5. ملائکہ

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ماشااللہ سے بہت پیاری لگ رہی ہے اور بڑی بھی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔ شرارت آنکھوں میں اُبل رہی ہے:grin::grin:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم چچا جی ابھی تو محفل میں بہت کم لوگ ہی موجود ہیں۔آپ کیسے ہیں:):):)
  7. ملائکہ

    سر ڪلياڻ (شاه ساءين جي شاعري)

    سر پليز اردو ۾ ترجمو ڪڙن سگهي تو توهان جي وڙي مهرباني هو:confused::confused:
  8. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں کہ میں بور کیوں‌ ہو رہی ہوں اور ایسا کیا کروں جس سے بوریت ختم ہو:confused::confused::)
  9. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    :mad::mad::mad::mad: بہت تیز ہو:grin::grin::grin::grin:
  10. ملائکہ

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    میں نے کہا تھا دوسرے بزرگوں کی طرح آپکو بزرگ کب کہا تھا:):)
  11. ملائکہ

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    میں نے تو دوسروں کو بزرگ کہا تھا اگر آپ اپنے آپ کو بھی شامل کرنا چاہیں تو you are most welcome :grin::grin::grin::grin:
  12. ملائکہ

    ***آنکھیں***

    شروعات فاطمہ سے کرتے ہیں:grin::grin::grin:
  13. ملائکہ

    آج کا شعر - 3

    شعر دراصل وہی ہے حسرت سنتے ہی دل میں جو اتر جائے حسرت موہانی
  14. ملائکہ

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    مطلب آپ بالکل اس دھاگے میں آسکتے ہیں اور دوسرے بزرگوں کی طرح اس دھاگے میں باتیں بنا سکتیں ہیں:tongue::tongue::tongue: یہی تو ہو رہا ہے یہاں:whistling:
  15. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ویسے اگر کسی ناظم نے دیکھ لیا نا ہم اس دھاگے میں باتیں بنا رہیں ہیں چاروں کا چکر لگے گا تھانے کا:grin::grin::grin::grin: میں تو بھاگ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ سب اپنا خیال رکھیے گا:):):)
  16. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ویسے میں چچا جی کو مس کررہی ہوں:(:(
  17. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    نہیں مارچ کا نہیں ہے اگست کا ہے اس میں پہلے ڈیٹ اور پھر مہنہ لکھا ہے اس لئے آپکو لگا:):):):)
Top