نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شاید ایسا ہی ہے:):)
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    لو جی مجھے میرے بہن بھائی کہتے ہیں کہ محفل والے تمھیں پیسے دیتے ہیں جو محفل پر چپکی رہتی ہو۔:):):grin::grin:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    سخنور تو جاچکے ہیں رات کو شاید آکر مشاعرے میں لکھیں :):):)
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    حد ہوتی ہے:grin::grin:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    میں تو بالکل ٹھیک ہوں:):)
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم کون کون ہے اور کیسا ہے:):)
  7. ملائکہ

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    اتنا تو دیکھ لیا اور کتنا دیکھنا ہے:beating:
  8. ملائکہ

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    بہت اچھا انٹرویو جارہا ہے حجاب ابھی پورا تو نہیں پڑھا میں نے:):):):)
  9. ملائکہ

    گلزار نٹ کھٹ - گلزار

    نہایت ہی بےکار نظم ہے۔عجیب وغریب ہے
  10. ملائکہ

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش آمدید رئبیکا:):):):)
  11. ملائکہ

    ساحر وہ صبح کبھی تو آئے گی۔۔۔۔ ساحر لدھیانوی

    فرحت بہت ہی اچھی نظم ہے:):)
  12. ملائکہ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اگر اس شعر میں کوئی گڑبڑ ہے تو براہ مہربانی اس کو درست کردیجیئے گا اور اگر شاعر کا کسی کو پتا ہو تو وہ بھی بتا دیں کیونکہ یہ شعر میں نے بہت پہلے سنا تھا۔۔:confused::confused: ایک تم ہو کہ تمھارے پاس ہیں پرائے دل بھی ایک ہم ہیں کہ ہمارا دل ہی ہمارے قابو میں نہیں
  13. ملائکہ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سمجھ جاتا ہوں لیکن دیر سے میں داؤ پیج اس کے وہ بازی جیت جاتا ہے میرے چالاک ہونے تک
  14. ملائکہ

    جو شہر مکینوں کو اماں بھی نہيں دیتے۔۔۔نیلما ناہید درانی

    بہت ہی اچھی غزل ہے،شکریہ فرحت:)
  15. ملائکہ

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    واہ کیا طریقہ ہے۔مجھے آخری میسج بھائی کا ملا کہ دروازہ کھولو:grin::grin:
  16. ملائکہ

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :mad: :mad::mad اچھا بس بیچاری کے پیچھے ہی پڑھ گئے ہیں۔وہ آکے آپ لوگوں کو خود ٹھیک کرلے گی:grin::grin:
  17. ملائکہ

    حسن کي توپ کا گولا

    اچھی شاعری اے،شکریہ تواڈا:)
  18. ملائکہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں مرک کو مس کررہی ہوں:(:(:(:( بہت دن ہوگئے اس سے نہیں ملی اور اس کے کان بھی کھنچنے ہیں:grin::grin::grin:
Top