نتائج تلاش

  1. دوست

    میٹرک کے لیے گیسیس کی ضرورت

    پہلے تو میں سمجھا تھا کہ غلطی سے شمیل کہہ دیا لیکن بھائی تم تو سچی مچی مجھے شمیل سمجھ رہے ہو حالانکہ میں نے اپنا نام اسی لیے دستخطوں میں لکھ چھوڑا ہے۔۔ آئندہ سے میں اعلان کرتا ہوں کہ مجھے میرے اصلی نام سے لکھا پکارا جائے جو ہے محمد شاکر عزیز۔ :wink: :wink: :wink: اچھا تو ٹائم جناب میں...
  2. دوست

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    اس کے نقطوں کی پلیسنگ ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے لفظ کا حلیہ بگڑ جاتاہے۔ میرے عبارتی مدون کو ایک بار لگ پتا گیا تھا جب اس میں لکھنا شروع کیا جبکہ پاک نستعلیق میں پتا بھی نہیں ہوتا جو مرضی لکھ لو۔ بہت سست رفتار ہے۔۔ویب پر استعمال کے لیے انتہائی ناموزوں۔۔۔
  3. دوست

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    بھائی جی اس کے لیے اپنے کوڈ میں تبدیلی کریں اور جب سیشن ختم ہونے کے بعد رسائی کی درخواست آئے تو دوبارہ صارف سے اس کی تفاصیل پوچھی جائیں۔ میرا نہیں خیال کہ براؤزر ہسٹری صاف کردینا مسئلے کا حل ہے اس طرح اگر آپ ونڈوز کے لیے کچھ لکھ بھی لیں انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لیے تو باقی براؤزر کہاں جائیں گے؟؟؟
  4. دوست

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    بے شک بے شک۔۔۔۔ :arrow: :arrow: :arrow:
  5. دوست

    قرآنی دعایئں

    جزاک اللہ اچھی چیز پیش کی ہے آپ نے۔۔
  6. دوست

    آؤ ہنسیں

    شکریہ شکریہ۔۔
  7. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کچھ بعید بھی نہیں۔۔۔ 8) اب ہماری حاضری آج کی آخری شفٹ میں۔۔۔
  8. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ میری خامیاں نہ ہوتیں۔ لیکن یہ سب تو زندگی کے ساتھ ہے خود کو سمجھا بجھا لیا کرتا ہوں۔۔ والیوم فل ہوتا ہے۔۔۔ جی وہ بھی ہوں بس رلا ملاسا بندہ ہوں۔ نہ مٹھا نہ کَوڑا بس درمیانہ سا۔۔ شاید قطًا نہیں ورنہ میں کہہ دیتا صاف گو تو آپ مجھے تسلیم کرچکی ہیں۔۔
  9. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    دعا ہے آپ کی۔۔
  10. دوست

    تعارف if you don't know me

    کتنے پہلوانہ و ریسلنگانہ شوق ہیں آپ کے۔۔
  11. دوست

    آؤ ہنسیں

    عورت “سر اس بچے کا نام کیا رکھوں؟؟“ سر “اس کا نام پیٹر رکھ دو“ عورت “اور دوسرے لڑکے کا جو اس کا جڑواں ہے؟؟“ سر “اس کا نام ریپیٹر رکھ دو“
  12. دوست

    ذہانت آزمایئے

    کر لو کمائیاں بات کہاں سے کہاں چلی گئی۔ باپ کا نام ہے آئے گا۔۔۔
  13. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکم سلام بس کہیں کہیں رکھتا ہوں میں بھی تشریف :wink: :wink: :wink: ورنہ گزر جاتا ہوں کترا کر۔۔ آپ سنائیں کیا احوال ہیں۔۔
  14. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    معذرت کے ساتھ کہ اتنی دیر سے جواب دے رہا ہوں اسی دن جواب دے دیتا لیکن میرے نیٹ کا سکتہ۔ پھر دل ہی نہیں کیا۔۔۔ موسم سب پسند ہیں۔ ہاں ذرا بادل شادل ہوں تو روائیتی سا ہوجاتا ہے جو زیادہ کشش کرتا ہے۔۔ ۔ سب ہی۔ کوئی اکیلا نہیں بس پڑھ لیا کرتا تھا سب مضامین۔۔ پرائمری میں ایک بار سکول سے پھوٹے...
  15. دوست

    آر ایس ایس فیڈ میں خرابی کب ٹھیک ہوگی

    چلیں یہی‌صحیح۔۔۔
  16. دوست

    عربی بی بی کوڈ کی تجویز

    یہ ٹھیک رہے گا عربی کے لیے۔ تاہوما تو زہر لگتا ہے مجھے۔
  17. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    بہت دنوں بعد آئے اعجاز صاحب۔ کیا حال احوال ہیں۔
  18. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب ہم آجائیں۔۔۔
  19. دوست

    تعارف محمدسجادعلی کو خوش آمدید

    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔۔
  20. دوست

    انپیج ٹو یونیکوڈ کنورژن پر معلومات اکٹھی کریں

    جی یہ واقعی اچھا مبدل ہے۔۔ اسے محفل پر مشورے کے بعد ہی تیار کیا گیا ہے۔۔۔
Top