نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    اقبال فرمودہ اقبال

    ""ساقی"" نشا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی جو بادہ کش تھے پرانے،وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تری سحر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی
  2. ملائکہ

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    آپ سب ہی لوگوں کا شکریہ:):):)
  3. ملائکہ

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    ناصر کاظمی نہیں ناصر زیدی
  4. ملائکہ

    احمد ندیم قاسمی بھرم غزال کا جس طرح رَم کے ساتھ رہا - احمد ندیم قاسمی

    دُعا کو ہاتھ اُٹھانے سے خوف آتا ہے کہ جبرِ برق بھی ابرِ کرم کے ساتھ رہا واہ بہت ہی اچھی غزل ہے
  5. ملائکہ

    احمد ندیم قاسمی تیری گفتار میں تو پیار کے تیور کم تھے - احمد ندیم قاسمی

    واہ ندیم قاسمی کی کیا بات ہے ،بہت خوب صورت غزل ہے
  6. ملائکہ

    ہم سے بھی ایک شکوہء پیہم کرے گی رات - قمر جمیل

    غزل شئیر کرنے کا شکریہ،اچھی ہے
  7. ملائکہ

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا۔ یُوسف ظفر

    فرحت بہت اچھی غزل ہے،شکریہ
  8. ملائکہ

    اچھا نہیں لوگوں سے کہنا

    اچھی نظم ہے،شکریہ
  9. ملائکہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. ملائکہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کراچی کا موسم بہت زبردست ہورہا ہے،شہر میں کہیں بارش ہوئی ہے اور کہیں نہیں :):)
  11. ملائکہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اولیور ٹوسٹ کا تو مجھے نہیں پتہ مگر مونٹی کرسٹو کا نواب تو ہمدرد نے کتابی شکل میں چھاپ دی تھی اور موجود بھی ہے۔کراچی میں یہ ہمدرد کتب خانہ،اردو بازار سے مل جائے گی:):)
  12. ملائکہ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  13. ملائکہ

    Did You know.........

    very interesting:):)
  14. ملائکہ

    Boss Kidnapped !!!!!!What 2 do???

    gud one:grin::grin:
  15. ملائکہ

    Origns of mankind

    :grin::grin::grin: well said
  16. ملائکہ

    اقبال فرمودہ اقبال

    میں نے بھی دیکھ لیا اب :grin::grin:
  17. ملائکہ

    اقبال فرمودہ اقبال

    میں نے جلدی جلدی ایک نظر ڈالی پوری کتاب پر مجھے یہ حصہ ملا نہیں :confused::confused:
  18. ملائکہ

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    واہ بھئی بہت اچھا ہے میں نے ڈاؤنلوڈ بھی کرلیا اور لگا بھی لیا:):)
  19. ملائکہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابھی میں sidney shelden کا ناول The naked face پڑھ رہی ہوں:):)
Top