نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں تم لوگوں کو میرے روزوں کا خوب اندازہ ہوتا ہے:rolleyes::rolleyes:
  2. ملائکہ

    میری پسندیدہ گیم

    جی جی ایج اوف ائمپائر مجھے بھی بہت پسند ہے اور مرک اگر جی ٹی آ وائیس سٹی کی سی ڈی ہے تو مجھے دے دینا۔ہماری سی ڈی تو پتہ نہیں کہاں ہے۔:cry::cry::cry:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میں تو ٹھیک ہوں مجھے کیا ہونا ہے:laugh::laugh::laugh:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام کیسی ہو:):)
  5. ملائکہ

    میری پسندیدہ گیم

    مجھے تو بہت سارے کمپوٹر کھیل اچھے لگتے ہیں نیڈ فور اسپیڈ کے سارے حصے need for speed ٹریڈ اوف ایمپائر trade of empire دا سیمس کے سارے حصے The sims زو ٹائکون zoo tycoon آئی جی آئی I.G.I اور بھی بہت سے ہیں یاد آتے گئے تو ساتھ ساتھ لکھتی جاؤں گی:):)
  6. ملائکہ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    :a6: بہت ہی خوبصورت جگہ ہے اور بہت خوبصورت طریقے سے فوٹوگروافی کی گئی ہے:):)
  7. ملائکہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اللہ ہم سب پر رحم کرے۔آمین:(:(
  8. ملائکہ

    اذن سخن

    ارے آپ لوگ تو سب لٹھ لے کر ہی پیچھے پڑگئے ہیں۔یہ شاعری ہے کوئی وقت سے تھوڑا ہی ہوتی ہے۔یہ تو بس ہوجاتی ہے۔ آپ انھیں چھوڑ دیں جیسے ہی نزول ہوگا وہ یہاں پیش کردیں گے:):):):) محسن صاحب دیکھیں میں نے خلاف معمول آپکی طرف داری کی ہے۔میرا شکریہ تو ادا کرنا ہی چاہئے:mrgreen::mrgreen:
  9. ملائکہ

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    محفل پر خوش آمدید:hatoff::hatoff:
  10. ملائکہ

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    اب وہ دوست نہیں رہے نا وہ اسکول:blush::blush:
  11. ملائکہ

    بچے پینٹنگز

    کتنی کیوٹ ہیں:a6:
  12. ملائکہ

    سَن ضبط

    آج کے حالات کی عکاسی کررہی ہے:(:( مگر غزل بہت اچھی ہے
  13. ملائکہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج تو ٹھندا ٹھندا موسم ہے کبھی بادل اور کبھی دھوپ کا سلسلہ:music::music:
  14. ملائکہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں پر بھی گرمی بڑھ گئی ہے:(:(
  15. ملائکہ

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    آپکو کیا لگتا ہے میرے ذہن میں اتنے بڑے بڑے خیال آسکتے ہیں یہ محسن صاحب کے ہی کارنامے ہیں:blush::blush: اور میری دوست کو ناحق کچھ نہ کہا جائے(تنبیہ):box:
  16. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    عنقریب میری کھانا پکانے کی ایک کتاب بھی آنے والی ہے:laugh::laugh::laugh::laugh: ارے سارہ جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ مجھے پکانا آتا ہے میں نے ترکیب لکھ دی تھی اور وہ پتہ نہیں ٹھیک بھی ہے کہ نہیں:confused::confused:
  17. ملائکہ

    اب کے کون آئے گا؟

    پانی یہ خاص کر سعود بھیا کے لئے میری ڈیوٹی جو لگی ہوئی ہے۔ویسے بھی روزہ کے بعد پیاس تو لگتی ہی ہے:):):)
  18. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    وہ کونسا مشکل ہے گاجریں لیں انکو گرئنڈر میں ڈال کر کدوکش کرلیں پھر دودھ لیں چینی لیں اور چولھے پر چڑھا دیں گجریلا تیار;););)
Top