نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کل تمہیں کوئی مصیبت بھی تو پڑ سکتی ہے

    بہت اچھی غزل ہے ،شکریہ:):)
  2. ملائکہ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    انشاءجی اب اجنبیوں میں چین سے ساری عمر کٹے جن کی خاطر بستی چھوڑی نام نہ لو ان پیاروں کا
  3. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    آپ دعائیں دیجیئے بس:):):)
  4. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    "سائیکل" اب اتنی بھی بچی نہیں ہوں
  5. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    میں نے ٹافی نہیں کھانی ہے مجھے تو چوکلیٹ لینی ہے:grin1::grin1:
  6. ملائکہ

    امریکہ بہادر

    میں نے آج جیو نیوز پر یہ خبر دیکھی کہ ڈاکڑ عافیہ کو امریکہ میں بھیج دیا گیا ہے اور وہاں انکا کیس چلے گا
  7. ملائکہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اتنے سے بادل کہیں برس ہی نا جائیں یہاں تو پورا سسٹم آکے چلا جاتا ہے :(
  8. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    پانی میری تو ایک ڈیوٹی لگ گئی:blush:
  9. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    ابو شامل اور عمار شکریہ:)
  10. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    اب میں آپکو کیا بتاؤں کہ کیا کیا ملا ہے:grin::grin::grin: اسکو بھی ادھار رکھیں گلاب جامن کی طرح
  11. ملائکہ

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بالکل متفق:):):)
  12. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    گلاب جامن تو میں کسی اور کو کھلا چکی پر اگر آپ آئیں گی تو آپکو بھی ضرور کھلاؤں گی ویسے بھی آپ کا گھر کوئی اتنا دور بھی نہیں:)
  13. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    حجاب اب آگے انشاءاللہ کالج میں کمپیوٹر سائنس رکھنی ہے:):) اور عندلیب شکریہ:)
  14. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    جی بالکل مٹھائی کیا جیلیباں کھلاؤں گی آپ میرے گھر آئیں:grin::grin:
  15. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    شکریہ آپ کا بھی۔ویسے پانی تو میں خود بھی اُٹھ کر نہیں پیتی آپ کو کیا دوں گی:mrgreen::mrgreen::mrgreen: نہیں نہیں بالکل دے دوں گی:hatoff:
  16. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    آپ سب ہی لوگوں کا شکریہ:):)
  17. ملائکہ

    مبارکباد مبارک باد

    شکریہ مرک ویسے میری بہن یہ اعلان کرنے کی کیا ضرورت تھی میں نے کونسا کوئی تیر مار لیا ہے;)
Top