جسٹس طاہرہ صفدر بلوچستان ہائی کورٹ کی اگلی چیف جسٹس نامزدکردی گئی ہیں،پاکستان کی تاریخ میں پہلی کسی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس خاتون ہوں گی ۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہر صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی اگلی چیف جسٹس نامزد کیا ،لاہور میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ’بلوچستان...