عبید بھائی، آپ کی اس بات میں واضح تضاد موجود ہے۔ غور فرمائیں:
اگر آپ کا مقصد مکمل احتیاط ہی ہے تو جیسے دیگر سیکولر طبقہ جات نے اپنی تمام مجمع والی سرگرمیوں کو کچھ عرصہ کیلئے معطل کر دیا ہے۔ یہی کام آپ کا مذہبی طبقہ کیوں نہیں کر سکتا؟ اگر کچھ عرصہ کیلئے مسلمان باجماعت نمازیں ادا نہ کر سکیں گے...