ذخیرہ اندوزوں کو سزا اور تعمیراتی صنعت کیلئے آرڈیننسز کی منظوری
ویب ڈیسک جمع۔ء 17 اپريل 2020
آرڈیننس کےتحت کم لاگت ہاؤسنگ منصوبوں پر 90 فیصد تک ٹیکس کی چھوٹ ہوگی۔ (فوٹو: فائل)
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت سزا اور تعمیراتی صنعت کے لیے آرڈیننسز کی منظوری دیدی ہے۔...