نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    نہیں ہیں حال برے ۔۔ سب ٹھیک ہے :) ۔۔ آپ سناؤ انڈیا جانے کا پروگرام تھا نہ اپ کا ؟ اس کا کیا ہوا ؟
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    لیکن کبھی کبھی پتا نہیں بھی چلتا ۔۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    کشمیر جنت نظیر

    واقعی بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔ شکریہ شیئر کرنے کا ۔۔:)
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ذرا بھی ڈر نہیں لگتا ۔۔ بھائی سے نہین بولیں گے تو اور کس سے بولیں گے ؟
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    دال میں کچھ کالا ہے ۔۔
  7. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    شکاری ۔۔ :) ریس کب لگے گی ؟
  8. سارہ خان

    چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا

    میں اس دنیا کو اکثر دیکھ کر حیران ہوتا ہوں نہ مجھ سے بن سکا چھوٹا سا گھر دن رات روتا ہوں خدایا تونے کیسے یہ جہاں سارا بنا ڈالا بہت زبردست ۔۔ شکریہ محمد احمد شیئر کرنے کے لئے ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    خیر تو ہے اتنا کیوں شرما رہے ہیں سعود بھیا :)
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    پورا دن میں نے تو کچھ نہین پکایا آج ۔۔ ایک ٹائیم امی نے بنایا ایک ٹائیم باہر سے منگایا ۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ہاں ایسا ہی لگتا ہے ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    نظر مجھے بھی نہیں آیا پھر فہیم کی نظر خراب ہوگی یقیناً ۔۔۔;)
  13. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مرنے کے بعد شاعری کر سکتا ہے تو پتا بھی لگا سکتا ہے :) شاعری میں قافیہ کیوں ملاتے ہیں ؟
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    :) ۔۔ ظاھر ہے اس میں کوئی شک نہیں :) :)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ضروری کام نمٹا کر میں بھی دوپہر میں ہی آتی ہوں ۔۔۔:)
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    شاید پکا تو کوئی نہیں رہا ۔۔ یاد کر رہا ہے البتہ ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    زبردستی ڑ کیوں الگ کر رہے ہیں کھچڑی سے ۔۔
  18. سارہ خان

    فراز اپنی محبت کے افسانے کب تک راز بنائو گے - احمد فراز

    بہت اچھی غزل احمد فراز کی ۔۔ بہت خوب ۔۔۔
Top