نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    بادل ترسا ترسا کر گم ۔۔ آج تو دھوپ چھن چھن کے آ رہی ہے بادلوں کو بھگا کر ۔۔
  2. سارہ خان

    حبیب جالب نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں

    بہت شکریہ آپ سب کی پسندیدگی کا۔۔ :)
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    سونے کے لئے ہوتی ہیں راتیں خود کلامی کے لئے نہیں ۔۔۔
  4. سارہ خان

    بے پر کی

    :grin::grin: تالیان بجاتی میں بھی اگر جو میرا تالیوں والا سمائلی کھو گیا نہ ہوتا محفل سے ۔۔۔:cool:
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    عجلت میں شاید ط بھول گئے استاد محترم آپ ۔۔:)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    زبردست یعنی کہ کام کے ساتھ تفریح بھی ۔۔:) شکر ہے ایک کیچ تو لیا ورنہ بزرگوں کے لئے وہ بھی لینا مشکل ۔۔:):):)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    صبر و شکر کرتے رہنا چاہیئے ۔۔۔ :)
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وسلام ۔۔ٹھیک ہیں بزرگو ۔۔۔ آپ سناؤ ۔۔ کیسا رہا دن آج کا ؟
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    سعود بھیا بھی آ گئے ۔۔ زبردست ۔۔
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام عندلیب ۔۔ کیا حال ہیں ؟۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    رونق نظر آرہی ہے اب اس دھاگے پر ۔۔
  12. سارہ خان

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    میری کال بھی وائس میسیج پر ہی جا رہی تھی باجو ۔۔ مین پوچھ لوں گی اگر کانٹیکٹ ہوا تو ۔۔ پتا نہیں کہاں غائب ہیں وہ ۔۔
  13. سارہ خان

    تعارف سرمد شاہین

    خوش آمدید سرمد شاہین ۔۔۔!!!
  14. سارہ خان

    نصیر الدین نصیر کوئی جائے طور پہ کس لئے کہاں اب وہ خوش نظری رہی- سید نصیر الدین نصیر

    کیا بات ہے نصیر الدین نصیر کی ۔۔ شکریہ بہت شیئر کرنے کا۔۔۔
  15. سارہ خان

    شہر کا نام تو بتائیں

    فیصل آباد۔۔ ص
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    دل چاہ رہا ہوگا شعر سنانے کا ان کا۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    :) :) ۔۔ دھیان سے خالہ سن نہ لیں کہیں ۔۔۔
Top