نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    ظفری بڑی جلدی اعتراف میرا مظلب ہے اتفاق کر لیا آپ نے ۔۔;) اب کوئی معصوم سا۔۔۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ثمر ملتا ہے مطالعے کا ۔۔ کام آتا ہے زندگی میں ۔۔
  3. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    اب یہ گھمانے والی باتیں نہ کریں ظفری ۔:rolleyes: ۔ اچھی سی سے نہ اچھوں سوں کا ہی واسطہ پڑتا ہے ۔۔ :cool:
  4. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    آپ کی پچھلی نشست ہم کیسے دیکھ سکتے ہیں ظفری ۔۔
  5. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    ظفری اچھا سا نہیں اچھی سی ۔۔۔:) اب سعود بھیا ۔۔
  6. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    اف اتنی لیٹ ہو گئی میری پوسٹ ۔۔ چلو زھرا کا تکہ ٹھیک ہوا ۔۔ اب پھر زھرا ۔۔
  7. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    نہیں جی اس بار آپ کا تکہ غلط ۔۔ زھرا بچہ ناراض نہیں ہوتے ۔۔ پہلے آپ کو بلایا تھا نہ ۔۔ سب کو راضی کرنا ہوتا ہے ۔۔:):):)
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    لو کر لو گل ۔۔ معانقوں کی وجہ سے جا رہی ہیں کیا زھرا ؟؟
  9. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    کیوں نہ بلائیں ۔۔ آنا ہی پڑے گا آپ کو بس ۔۔ اب عندلیب سسٹر ۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    کہاں چلے زھرا ۔۔ ابھی تو محفل جمی ہے ۔۔
  11. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    معانقہ ہوا اور حسن کا تکہ ٹھیک ۔۔ اس ہی بات پر حسن پھر سے حاضر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    وہ کہیں بزی لگتے ہیں ۔۔ اب سعود بھیا آجائیں ذرا پھر سے ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ظاھر ہے خواتین سے کون جیت سکتا ہے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    حسن بھائی کو ہی بلاتے ہیں پھر ۔۔
  15. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    تکہ غلط ۔۔ میں ہوں ۔۔ اب زھرا
  16. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    سعود بھیا کے نخرے بھی ختم ہی نہیں ہوتے ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ذرا مشکل ہی ہیں میری ۔۔ زیادہ کی ہی نہیں ۔ سعود بھیا دیکھ کے بتائیں گے کس کی ہیں ۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    دل رکھنے کو میرا نام لیا آپ نے ۔۔ میری نہیں زیادہ پوسٹس ۔۔ عندلیب سسٹر کی ہونگی ۔۔ کیوں سعود بھیا ؟
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    جب وقت پڑتا ہے تو کام کے لوگ یاد آ ہی جاتے ہیں ۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ٹھیک سے مقابلہ کرنا بھیا ۔۔ ناک آئوٹ نہ نہ کر دیں تین خواتیں مل کر ۔۔
Top