نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    فی الحال تو میں حاضر ہوں ۔۔ شبھ شبھ بولیں شمشاد بھائی ۔۔:)
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام ۔۔ میں تو ٹھیک ۔۔ آپ سناؤ ۔۔ زونی کیا زونی کشمیری زبان میں چاند کو کہتے ہیں ۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا ٹھیک سے یاد نہیں ۔۔ آپ نے اس ہی لئے تو زونی نک نہیں رکھا اپنا :)
  3. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    میرا خیال ہے ٹائپنگ کی غلطیوں سے نئے الفاظ خود ہی ایجاد ہو جاتے ہیں ۔۔ آج تو میرے ساتھ صبح سے جب آن لائن ہوتی ہوں لائٹ بھاگ جاتی ہے ۔۔ پتا نہیں کیا ہو رہا ہے ۔۔:(
  4. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    چلیں مل کے بلاتے ہیں سعود بھائی کو ۔۔
  5. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ پھر مہینہ تیس دن کا نہیں ہوتا ۔۔ سارے مہینے 30 دن کے کیوں نہیں ہوتے ؟
  6. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    راجہ صاحب کے نجائے مین آجاؤں تو ۔۔۔ حسن بریانی کو یاد نہ کرو بریانی بنانا سیکھ لو ۔۔:) اب عندلیب سسٹر آئیں گی ۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    زمانے میں اور بھی ذکر ہیں میرے علاوہ ۔۔:) اب مین کیا کروں اپنی بات اپ ہی بتائیے ۔۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ذکر بیاں کس کامیابی کا ہو رہا ہے یہاں ؟
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام ڈاکٹر بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں ؟ زونی شکریہ کا آپشن فی الحال غائب ہے محفل سے ۔۔ کسی سے بھی نہین دب رہا :)
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ع سے عندلیب کو بلاتے ہیں یہاں ۔۔ کب سے نہیں آئیں اس دھاگے پر ۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    زبردستی خواتیں ہی صرف ۔۔ صنف کرخت یتنی معصوم بھی نہیں ہوتی ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ڈر سے اماں کے گرم مصالحہ ڈال دیتے ہونگے کہ دیکھ نہ لے کہیں ۔۔ اور شامت آ جائے ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    جناب اصولوں پر تو عمل کرنا ہی پڑتا ہے۔۔
  14. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    شمشاد بھائی ۔۔ چائے کب بنانے گئی تھی میں ۔۔ وہ تو نیٹ کا ٹائیم میرا اوور ہوا اور مین رفو چکر ۔۔:)
  15. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جھاڑو لگا تو جواب دیتی ہے سعود بھیا نے جھاڑو لگائی تھی کیا ۔;)
  16. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    چلیں آپ ایسے ہی خوش ہو لیں ۔۔۔:) عندلیب سسٹر کہاں رہ گئیں ؟
  17. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    خوش فہمی غالباً اس ہی کو کہتے ہیں :)۔۔ اب سعود بھیا بڑی دیر سے پھر ادھر نہیں آئے ۔۔
  18. سارہ خان

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    بہت بہت مبارک وارث بھائی !!!
  19. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    الٹے کام کرنے کے شوق میں ۔۔ لوگ الٹے کام کیوں کرتے ہیں ؟
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    چلیں مان لیتے ہیں آپ کی بات ۔۔ اچھی چیزوں کا مطالعہ لکھنا چاہئیے تھا مجھے ۔۔
Top