نتائج تلاش

  1. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    کیا آپ فوج کو ثالث بنانا چاہتے ہیں؟ بات تو اُصول کی ہے۔
  2. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    عدالتی فیصلے اور آبزرویشن کے بعد وہ ثالث بنتے بھی کیسے؟
  3. علی وقار

    افواہیں

    مگر چائنا کی نہ ہو تو بہتر ہے۔
  4. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    ھاھاھا۔
  5. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    یہ تو آپ بات آپ نے گھما پھرا ہی دی ہے اور اصل معاملے سے توجہ ہٹ گئی۔
  6. علی وقار

    افواہیں

    لوگوں کا کام افواہ اڑانا ہے، ہمارا کام افواہ پھیلانا ہے۔ کیری آن۔
  7. علی وقار

    افواہیں

    یہ سب افواہیں ہیں مقناطیس جسم سے نہیں چپکتا بلکہ بدن خود مقناطیسی بن جاتا ہے اور شخصیت میں بے جا کشش پیدا ہو جاتی ہے۔
  8. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    آپ کے خیال میں عمران خان صاحب نے جو دھرنا دیا تھا تو اس کو دینے کے لیے حکومتی رضامندی شامل تھی؛ ایسا نہیں ہوتا ہے بلکہ حکومت آئین و قانون کے تحت کسی رجسٹر شدہ جماعت کے دھرنے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔ حکومت کوئی نازنین حسینہ نہیں ہوتی کہ جس کی خاموشی کو رضامندی سمجھا جائے بلکہ وہ کوئی اور فیصلہ...
  9. علی وقار

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    اس انٹرویو میں سرخ عبارتوں میں بھی ایسا کچھ مجھے نظر نہیں آیا۔ مذاکرات میں ناکامی کے بعد تحریک لبیک نے دھرنا دینا تھا، سو حکومت نے انہیں دھرنا دینے کی اجازت دی اور یہ دھرنا تو وہ اب موجودہ حکومت کے دوران بھی دے چکے ہیں کیونکہ دھرنا دینا اُن کا حق ہے۔ اگر موجودہ دھرنا جو تحریک لبیک نے دیا تھا، اس...
  10. علی وقار

    افواہیں

    سنا ہے شہر بے وفا و شہر اقتدار کے مستقل مکین بارہ سو ارب روپے کورونا فنڈ میں ڈکار گئے۔
  11. علی وقار

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    اللہ پاک اُن کے لیے اگلی منزلیں آسان کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  12. علی وقار

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ ہوا۔ ابھی تو ان کی عمر ہی کیا ہو گی۔ خدائے بزرگ و برتر کی کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور ہو گی اس میں جس تک ہم کبھی نہیں پہنچ پائیں گے ۔ بجز صبر چارہ نہیں۔
  13. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں مگر املا تدوین کر کے درست کر لیں۔ جواب درست ہوا۔
  14. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں، جناب۔
  15. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معذرت۔
  16. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن ہ خ ص ا ا م م مفرد لفظ۔
  17. علی وقار

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    اسٹیبلشمنٹ اپنے تئیں خود کو سب سے بڑھ کر محب الوطن تصور کرتی ہے اور اپنی مخالفت پر کمربستہ بلڈی سویلینز کے بارے میں یہ تاثر اجاگر کرتی ہے کہ یہ غدارِ وطن ہیں یا کرپٹ ہیں حالانکہ ان کی اپنی صفوں میں انتہائی کرپٹ افراد موجود رہے ہیں اور شاید اب تک ہیں۔ اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ میڈیا کو دبا دیتی تھی...
  18. علی وقار

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    دراصل دو تہائی اکثریت کا خبط سوار تھا اور میاں صاحب سمجھ رہے تھے کہ یہ عددی اکثریت اُن کی شخصیت کا سحر تھا مگر عرصہ ایک دو سال ہی میں عدلیہ بوجوہ متحرک ہو گئی اور میاں صاحب کو خطرہ محسوس ہونے لگا۔ میاں صاحب امیر المومنین بننا چاہتے تھے اور ادھر عدلیہ اور 'وہ' ان کے دو تہائی پر کترنا چاہتے تھے۔...
  19. علی وقار

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    مغربی جمہوری نظام شاید کسی قدر تبدیلی کے ساتھ رائج ہو جائے مگر یہ تب تک مشکل لگتا ہے جب تک کہ ملک معاشی طور پر مستحکم نہ ہو۔ ہر ادارے کا آوے کاآوا بگڑا ہوا ہے۔ ان مسائل کی جڑیں نو آبادیاتی دور و ما قبل سے جڑی ہوئی ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک کافی حد تک مستحکم ہو چکے ہیں اور وہ اس نظام کو چلائے رکھنا...
  20. علی وقار

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    فارن فنڈنگ کیس بھی تو یہی ادارہ لٹکاتا چلا آیا ہے۔ اصل میں ہر ادارے میں سیاسی بھرتیاں موجود ہیں۔ کچھ پنڈی بوائز کے ہمدرد ہیں، کچھ سیاست دانوں کے جو کہ ہر پارٹی سے ہوتے ہیں۔ یہی حال حتیٰ کہ عدلیہ اور میڈیا کا بھی ہے اور تقریباََ ہر ادارے میں جیو اور اے آر وائی والی کہانی چل رہی ہے۔
Top