جیسے ثالث مقرر ہونے والے معصومین تھے اور لیگیوں کے زر خرید غلام۔ یہ وہی ہیں جو چاہتے تو ثالث مقرر نہ ہوتے۔ یوں بھی یہ دھرنے والوں کی ڈیمانڈ تھی۔ جناب خان بھی تو سول سپریمیسی کا ڈھنڈورا پیٹا کرتے ہیں مگر مشرف صاحب نے بلایا ہو یا جناب راحیل شریف نے، بھاگم بھاگ پہنچے۔