میں بتاتی ہوں یہ کیا مسئلہ ہے ہم بھی connect ہی استمعال کرتے ہیں اصل میں یہ صرف بائٹز کا مسئلہ ہے پہلے یہی مسئلہ ہوتا تھا کہ آدھی محفل کا پیج کھلتا تھا اور پھر بند :mad::mad::mad: یہ distributers مسئلہ کرتے ہیں اس کا آسان حل یہ ہے کہ اپنے علاقے کے distributer کے کان کھینچیں وہ خود ٹھیک کردے گا۔...