نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں آمین ثم آمین
  2. ملائکہ

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    ارے غلطی ہوگئی لکھنا فاطمہ کو تھا لکھ سارہ جی کو دیا:(:(
  3. ملائکہ

    Game of Words

    cabbage nxt E.........
  4. ملائکہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم اچھا ہے نہ سردی نہ گرمی:eyerolling:
  5. ملائکہ

    Game of Words

    knot nxt T.............
  6. ملائکہ

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    اللہ کرے سارہ آپکے سسرال والے بہت اچھے ہوں جیسا آپ سمجھ رہی ہیں نہ اس سے بھی زیادہ:blush3:
  7. ملائکہ

    تعارف ***السلام علیکم***

    ہائیں ڈر اس بات کا لگتا تھا آپکو کسی نے مارنا تھا کیا:D:D:D ارے ہاں خوش آمدید میں نے تو آپکا تعارف ان دیکھا ہے۔اب لکھتی رہیے گا سچ میں کوئی کچھ نہیں کہے گا:daydreaming:
  8. ملائکہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    سارہ جی نے تو ویسے لکھ ہی دیا ویسے یہ میرا کام ہوتا ہے:silent3: مگر ٹھنڈ ہے یہاں پر بہت زیادہ بھی نہیں ٹھنڈی ہوا کی وجہ سے موسم سرد ہے:thumbsup4:
  9. ملائکہ

    Win 32 Error

    واقعی بہت اچھی معلومات شامل کی ہے،شکریہ:act-up:
  10. ملائکہ

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    سب سے پہلے تو خوش آمدید محفل میں اگر آپ نے اپنا تعارف نہیں دیا تو نیچے دئیے گئے لنک پر جاکر اپنا اچھا سا تعارف دیں http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=39 اور ویسے اتنے مکھن لگائے جارہے ہیں کیا کوئی ساس اور نند نے پڑھنا ہے یہاں:smile::smile::grin:
  11. ملائکہ

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    پتہ چل جائے گا مرک اتنی جلدی بھی کیا ہے:pagaldil:
  12. ملائکہ

    Game of Words

    sable nxt E.............
  13. ملائکہ

    آج کیا پکائیں/پکایا

    امی نے ساگ بنایا ہے زبردست ابھی کھایا نہیں ہے جب یہاں سے اٹھوں گی تو کھاؤں گی:peacesign:
  14. ملائکہ

    Game of Words

    tabby:) nxt y...........
  15. ملائکہ

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    بہت ہی اچھی پیروڈی ہے،شکریہ شامل کرنے کا:):)
  16. ملائکہ

    Game of Words

    Topology nxt Y..........
  17. ملائکہ

    گھڑیاں برائے فروخت

    زین کی تو شامت آئی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. ملائکہ

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو چچا جی آپکو:party::party::party:
  19. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟

    میرا دن تو بڑا اچھا گزرا موسم جو اچھا ہے;)
Top