وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں سارہ جی آپ کیسی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی جاتی ہوں وہاں میں کھولتی تو ہوں مگر کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا لکھوں پھر بند کردیتی ہوں:grin1::grin1:
بہت بہت اچھی کاوش ہے پوری ٹیم کو بہت مبارک ہو میری طرف سے :):):) چوہا بہت پیارا ہے بیچارا اور بلی اور بھی کیوٹ
اینیمیشن بھی بہت اچھی ہے عمار کی آواز کچھ ڈری ڈری محسوس ہورہی ہے:grin::grin:
چچا جی اصل میں Game of Words والے دھاگے میں شاید کوئی مسئلہ ہوگیا تھا یا پی سی میں پتہ نہیں کیا ہورہا تھا پھر ٹھیک کرنے کے لئے تدوین پر کلک کیا کوئی فرق ہی نہیں پڑ رہا تھا اس لئے