ہم جہاں بھی گئے داستاںچھوڑ آئے
بھائی عبدالرحمن صاحب ہم آپ کو ابھی بھی جوان دیکتھے ہیں اور آپ نے کالج کے زمانے کی تصویر لگا اپنے آپ کو قصہ پارینہ ثابت کیا ہے جس سے ہم دکھی ہیں جب تک دل دھڑکتا ہے یہ روز ایک کہانی لکھتا ہے پرانی یادیں تو وہ سناتے ہیں جن کو اگے کچھ نظر نہ آرہا ہو ہم آپ کو ابھی...