نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی آپ بھی
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں پڑھا ہوا تو ہے :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    ایک پیاری نشید!!!

    سبحان اللہ، ماشاءاللہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کچھ بے ربط سا بنایا تو ہے :) ماتمی نوکر
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اردو محفل ہے بھئی :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ا ب ا ت خ ا ر ص
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ڑ ا ک ٹ ب ھ ا ک
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک لُڑکی نے ہمیں لڑکے سے کڑکے کر دیا :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے اس لڑی پر خواتین کی 111 بریگیڈ نے دھاوا بول دیا ہو :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بلکہ برق رفتار خواتین :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ن و ت ا ی خ
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پنگا نہ لیتا تو اس نئے لفظ کی معلومات کہاں ملنی تھیں؟ :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہو سکتا ہے لیکن میں نے "عابدین" یعنی ع سے تو سن رکھا ہے، (حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بیٹے زین العابدین کے نام سے مشہور تھے، جس کے معنی عابدوں کی زینت بنتا ہے) مگر "آ" سے نہیں سنا ہوا، ویسے آبدین کا کیا معنی ہوتے ہیں؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ش پ ا پ و
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جب سوال پوچھنے والی آپ کے ساتھ ہو تو ہم بیچارے کڑکے کیا کر سکتے ہیں :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہتے ہیں انسان خطا کا پُتلا ہے :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ سوال تھا ناں؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ خواتین کو کیا پتہ کہ خود کو لڑکا کہنے میں کیا مزا ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک مرتبہ ہم کرکٹ کھیلنے جا رہے تھے تمام چچا زاد ساتھ میں جا رہے تھے میری بیگم نے پوچھا کون کون جا رہے ہو؟ میں نے کہا ہم سب لڑکے۔۔۔ میری بیگم نے ہنستے ہوئے کہا خدا کے لیے اب خود کو لڑکے کہنا تو چھوڑ دو :cry:
Top