نتائج تلاش

  1. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    پہلے یہ بتائیں آپا جی کہ یہ لفظ یاداشت ہے یا یادداشت، میں بھول گیا ہوں۔
  2. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جی ہاں۔ آپ بھی اس مرتبہ گیم میں شریک ہوں کیونکہ جواب تک آپ کی رسائی کو 'مسدود' کر دیا گیا ہے۔
  3. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    لیکن اس روایت کو پختہ تر نہیں ہونا چاہیے۔ :)
  4. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    ابھی تجرباتی بنیاد پر گیم کھیلی جا رہی ہے اس لیے کیری آن، سر!
  5. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    یہ سوال شمار نہ ہو گا۔ یہ نام نہیں ہے۔ کوشش کریں کہ پندرہ سوال مکمل ہوں۔ ابھی سات سوال شمار کر رہا ہوں۔
  6. علی وقار

    کروناوائرس ویکسین

    ایک کام جو میرے اندازے کے مطابق اچھا ہوا ہے مگر اعداد و شمار دستیاب نہیں کہ جہاں کوویڈ کا پھیلاؤ زیادہ تھا، وہاں پر ویکسین زیادہ بڑی تعداد میں لگائی گئی ہے اور یہ خوش آئند بات ہے۔ مجھے امید نہ تھی کہ ایسی خوش اسلوبی سے اور رواں دواں انداز میں ویکسین لگوانے کا پراسس چلے گا۔
  7. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جی ہاں۔
  8. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جی نہیں۔
  9. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جواب: 5: اُن کی آواز منفرد تھی مگر معروف معنوں میں گلوکار نہ تھے یعنی یہ اُن کی بنیادی وجہ شہرت نہ تھی۔
  10. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جی ہاں۔
  11. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جواب 3: جی ہاں۔ آپ نے بہت سے سوال بچا لیے۔ :)
  12. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    معذرت، یہ سوال شمار نہیں ہو گا۔ میں صرف اس سوال کا جواب دے پاؤں گا جس کا جواب 'ہاں' یا 'نہ' میں دیا جا سکتا ہو۔ ابھی تک صرف دو سوال شمار ہوئے ہیں۔
  13. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جواب2 : اب وہ ہم میں نہیں، یعنی وفات پا چکے۔
  14. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    جواب 1: مرد
  15. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    چلیں، جب تک میں ہی سوال کر لیتا ہوں۔ ایک شخصیت۔ ایک اشارہ بطور بونس: پرائڈ آف پرفارمننس شخصیت کے نام سے میں نے ذاتی مکالمے میں گل یاسمین صاحبہ کو آگاہ کر دیا ہے۔
  16. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    بریک ٹائم۔ یوں بھی میں تو کر چکا۔
  17. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    متفق۔
  18. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    کرکٹر کا پوچھا گیا تھا تو کمنٹری تو بنتی تھی۔ ویل ڈن۔
  19. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    یہ بھی ایک ضروری بات ہے کہ سوال کسی چھلنی یا فلٹر سے ہو کر آئیں تو بہتر ہے تاکہ سوالات کی تکرار نہ ہونے پائے اور غیر متعلقہ سوالات نہ کیے جا سکیں۔
  20. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    بالکل بھی کم نہیں ہیں کیونکہ اصل کسوٹی میں وقت کی تحدید ہوتی تھی اور یہاں تو بہت وقت ملتا ہے اور گوگل ہمہ وقت دستیاب اور بوجھنے والے کئی۔ پانچ سوالات تو منہا کرنے بنتے ہیں۔ اوپر کے تجربے نے بھی یہی ثابت کیا ہے۔ پندرہ سوالات کے اندر جواب سامنے آ گیا۔
Top