نتائج تلاش

  1. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    لیجیے صاحب، احسن صاحب نے اجازت دے دی۔ سو ایک شخصیت ذہن میں ہے۔ بوجھیے۔
  2. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    کوئی بات نہیں۔ میں کون سا دل پر لے کر مر گیا ہوں؟ :)
  3. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    سبکی ہو گی اچھی خاصی۔
  4. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کیا یاد کروا دیا، خوش رہیں۔ :)
  5. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کسوٹی کے حوالے سے: اگلا سوال پوچھنے کی اجازت چاہوں گا۔
  6. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کوئی بات نہیں۔ معلومات میں اضافہ مقصود ہے۔ میں دل پر نہیں لیتا چھوٹی چھوٹی باتیں۔ :)
  7. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    فہد اشرف، مبارک ہو۔ عمدہ سوال پوچھا ہے جناب احسن صاحب۔ گریٹ جاب!
  8. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    میرا سوال پانچ منٹ قبل یہ تھا کہ بہائیت سے کوئی نسبت؟ مگر اس کا جواب نہ آیا۔
  9. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    بہائیت والا جواب تو آیا نہیں۔ بہاء اللہ میرا جواب تھا۔
  10. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    بہاء اللہ۔ میرا جواب۔
  11. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    بہائیت سے کوئی نسبت؟
  12. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کیا تعلق کسی حوالے سے ایران سے بنتا ہے؟
  13. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    میں ہندوستانی سمجھتا رہا شخصیت کو، میں نہیں کھیلتا۔ :)
  14. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    یا حیرت!
  15. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    عرفان بھائی یہ بدھ مت کا ویسے دور بنتا نہیں۔ پانچ سو سال سے کم ہے دنیا سے جانے کا وقت۔
  16. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    احباب اب مسلمان، ہندو، اور سکھ تو گئے۔ ہندوستان میں کون بچ رہے۔ اس پر سوچیے۔
  17. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    اس سے تحدید ہو جائے گی۔
  18. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کیا تعلق سکھ مت سے ہے؟
  19. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کیا ہندو مت سے تعلق ہے؟
  20. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    چلیں شکر ہے بیلنس ہو گیا ۔۔۔۔
Top