نتائج تلاش

  1. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کی خلش تو ساتھ رہے گی تمام عمر دریائے غم کے پار اتر جائیں ہم تو کیا منیر نیازی
  2. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا وہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا جاوید اختر
  3. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ایک جاں سوز و نامراد خلش اس طرف ہے ادھر نہیں ہوتی ابن انشاء
  4. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    جاں سوز آہ و نالہ سمجھتا نہیں ہوں میں یک شعلہ میرے دل سے اٹھا تھا جلا گیا
  5. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل سوز یہ تارے ہیں تو جاں سوز یہ مہتاب در اصل شب انجمن آرائی تو اب ہے اعتبار ساجد
  6. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    کعبے میں جاں بہ لب تھے ہم دوریٔ بتاں سے آئے ہیں پھر کے یارو اب کے خدا کے ہاں سے میر تقی میر
  7. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جاں کنی پیشہ ہو جس کا وہ لہک ہے تیرا تجھ پہ شیریں ہے نہ خسروؔ کا نہ فرہاد کا حق عبد الر حمن احسان دہلوی
  8. سیما علی

    ظہیر بھائی ہم ذرا سہل پسند نہیں ۔۔مشکل پسند ہونا بھی دراصل سہل پرستی ہے ۔۔ہمیں مشکل حل کرنے میں...

    ظہیر بھائی ہم ذرا سہل پسند نہیں ۔۔مشکل پسند ہونا بھی دراصل سہل پرستی ہے ۔۔ہمیں مشکل حل کرنے میں خوشی ملتی ہے ۔۔۔
  9. سیما علی

    جیتی رہیے اللہ تعالیٰ شاد و آباد رکھے آمین آپ پہلی ملاقات سے پہلے سے ہمارے دل میں رہتیں ہیں...

    جیتی رہیے اللہ تعالیٰ شاد و آباد رکھے آمین آپ پہلی ملاقات سے پہلے سے ہمارے دل میں رہتیں ہیں ۔۔آپکی محبت بھرے سارے پھول ہمارے پاس ہیں ۔۔۔
  10. سیما علی

    بچوں کی باتیں

    آج ہم اتنے خوش ہیں ۔۔میکائیل کو شاباش ملنے پر کیونکہ ہم اردو پڑھاتے ہیں انکو ۔۔ماشاء اللہ ماشاء اللہ
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انکے لئے تو یہ مگ ہے اور ایسے تین مگ ہیں بٹیا کے۔۔۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا آپکے لئے بھی بنائی ہے ۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بس آپ بھی جلدی آجائیے چائے نہیں پینا بٹیا ۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آپ بھی آجائیے۔۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے آجائیے ۔۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا وقت ہورہا ہے ۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال تو نہیں آرہے ڈفلی کی آواز سن کر ۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور دور سے ڈفلی کی آوازآ رہی ہے ۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20 ذرہ برابر چین نہیں لینے دیتے دو بچے گھر کے ایک میکائیل دوسرے آپکے بڑے بھیا ۔۔۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو صرف ٹی ٹرالی میں چائے سجائیں گے بھیا!
Top