نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا ذکر خیر بھی رہا ۔۔۔اور Dubgai کا بھی ۔۔۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما کی بھی وہ یادگار ملاقات تھی عاطف بھیا ، فہیم اور ڈاکٹر فاخر کے ساتھ ۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھی ظفری سے ملاقات کہ پھر انکی امریکہ روانگی ہے ۔۔۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطو ں کی زبانئ ۔۔۔۔ آج صبح ناشتے پر ہم ظفری اور فہیم اور ظفری کے بھائی اقبال ساتھ تھے ! ڈاکٹر فاخر کو بھی آنا تھا لیکن انکی والدہ کی طبعیت ناساز تھی تو نہ آسکے ۔۔اردو محفل اور محفلین کا ذکر خیر رہا ۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔...
  5. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    شریک ہوتا ہوں ماتم میں با وضو ہو کر یہ جسم سارے کا سارا نماز پڑھتا ہے ہماری آنکھ میں فیصل فُرات بہتا ہے جہاں شہید کا لاشہ نماز پڑھتا ہے فیصل ہاشمی
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کھلے جب آنکھ میری سوتے سوتے صبح محشر کو مرے لب پر پس نامِ خدا ہو یا رسول اللہ فقیر بے نوا ثروتؔ بھی طالب ہے غلامی کا کہ تم عزت دہِ شاہ وگدا ہو یارسول اللہ ثروت رام پوری
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ آواز کہاں سے آ رہی ؀؀؀؀؀؀ یہ چاند سا روشن چہرہ زلفوں کا رنگ سنہرا یہ جھیل سی گہری آنکھیں کوئی راز ہے ان میں گہرا تعریف کروں کیا اس کی جس نے تمہیں بنایا؟
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں۔۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر انکو نظر آجائے گا ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اس چاند کو رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین کے آنگن میں اتار دیں ۔۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثناء جاوید ، ثانیہ مرزا ، یا ثمرین ۔۔۔ کون گائے گا ؀ ساون کے دن آئے بالم ، جھو لا کون جھلائے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاں بلب تھا تو عیادت کو بھی آ جاتے تھے میں تو لو اور برا ہو گیا اچھا ہو کر
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاند کہاں روز روز اترتا ہے سید عاطف علی بھیا ذرا پتہ تو کیجیے ۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقی کیس چھوڑ کر ۔۔۔ہراسانی کے جھوٹے الزامات کو موضوع پر بنایا ہے ۔۔ڈرامہ (ڈنک)
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوبصورت اختتام ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے بے حد تعریف کی ہے۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل جیتے ہیں مداحوں کے اس ڈرامے نے سنا ہے۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    امید بہار

    بھیا آپ کی بات سے صد فی صد متفق ۔۔۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ کی ہیروین ہمیں نہیں پسند !!!!!!ڈنک جو انھوں نے ہماری ثانیہ مرزا کو مارا ہے ۔اسی لئے ہمیں پسند نہیں ۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہورہی جاگیں نیند سے عاطف میاں عاطف میاں۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھائی !!!!!! کیسی طبعیت ہے اتنے دن ہوئے اس لڑی میں غیر حاضریاں لگ رہی ہیں ۔۔۔
Top