صاد ۔۔اصل عربی ۔۔
انتخاب، پسندیدگی، توثیق، تصدیق، منظوری، منظور کیے جانے کا دستخط یا نشان
کسی دعوت نامے کی فہرست یا بند پر اپنے نام کے آگے( ؐ ) بنا دیتے ہیں جو اطلاع پانے کی علامت ہے
فرمانوں کے آخر میں، کی شکل بنا دیتے ہیں جو علامت تصدیق کی ہے
شعرا آنکھ سے تشبیہ دیتے ہیں، حلقۂ چشم (جو صاد کے...