نتائج تلاش

  1. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جتنے پیسے آپ لے کے جارہی ہو اتنے تو آپ کے کھاتے میں لگے ہوئے ہیں کیا پھر ادھار کا ارداہ ہے
  2. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    تو یہی بات ہے اگر باتیں جواں ہوں تو دل بھی جواں رہتا ہے اور ماضی اس کے لیے ایک شعر ہی کافی ہوتے ہیں لوگ بے وفا ایک تم بھی سہی اب کیا اتنی سی بات پر زندگی ویراں کریں
  3. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    منتر تو سب پر چلتا ہے چلانے والا ہونا چاہیے اور آپ کے لیےکوئی کالی ماتا نہیں چاہے یہ آپ اپنے آپ کو سیانی لکھنا باربار عجیب سا لگتا ہے یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے پاگل خانے میں پاگل کہتے ہیں میں‌پاگل نہیں‌ ہوں جس دن شمشاد بھائی نے آپ کو سیانی کہا تب بات ہوگی
  4. پپو

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    لو بھائی تفسیر صاحب آپ پہنچے تین ہزار کو اور ہم بھی آئے قریب قریب یعنی تین سو صرف ایک صفر درکا ر ہے اللہ نے چاہا تو کبھی ہوہی جائیں گی آپ کو بہت مبارک ہو کیک مزے دار ہے لیکن میں صرف دیکھ سکتا ہو کھا نہیں سکتا کیونکہ کافی دنوں سے ادھر پڑا ہے
  5. پپو

    تعارف خوبصورت محفل

    خوش آمدید جناب ساحر صاحب اردو محفل پر لیکن ایک بات یاد رکھنا اگر آپ ساحر ہیں‌ تو ادھر بھی بہت سے جادوگر ہیں جو آپ پر جادو کردیں گے اور آپ ادھر سے جا نہیں سکو گے اور آپ نے کیا تنگ کرنا ہے میرا نام پپو ہے پھر کہو گے '' پپو یار تنگ نہ کر''
  6. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    او پا جی کی کہندے او میں اوہناں نوں پھڑ کے گیم لا دیتی سی جناب، تےجناب دا حصہ بی بی جی نوں گھر جاکے دے آیا سی پہلے گھروں تے کنفرم کر لو جناب
  7. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی ہاں میں نے اور شمشاد بھائی نے ملکر ایک منتر بنایا ہے لیکن ابھی تھوڑا کچا ہے ذرا پک جائے پھر جان چھڑالیں گے ویسے شمشاد بھائی کیوں نا ایک بار پھر زنیب جی سے قرض کی بات شروع کی جائے شائد اس دفعہ بات بن جائے ادھر مہنگائی کی وجہ سے ہاتھ بھی ذرا تنگ جارہا ہے
  8. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ہم جہاں بھی گئے داستاں‌چھوڑ آئے بھائی عبدالرحمن صاحب ہم آپ کو ابھی بھی جوان دیکتھے ہیں اور آپ نے کالج کے زمانے کی تصویر لگا اپنے آپ کو قصہ پارینہ ثابت کیا ہے جس سے ہم دکھی ہیں جب تک دل دھڑکتا ہے یہ روز ایک کہانی لکھتا ہے پرانی یادیں تو وہ سناتے ہیں جن کو اگے کچھ نظر نہ آرہا ہو ہم آپ کو ابھی...
  9. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    اگلا موضوع کدھرہے زیک بھائی صاحب نظر نہیں آرہے
  10. پپو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جناب ادھر آنا تو ایسے ہی ہے جیسے ہم روز آپ کے گھر آئیں اب آپ کو چاہے اس شہر اردو محفل میں گھومیں پھریں ہم آپ کو ضرور کسی موڑ کسی گلی یا دفتر میں ملیں گے یہ تھریڈ آپ کے تعارف کا تھا اور میرا خیال ہے جان پہچان ہوگئی اب آپ جدھر بھی ہونگے ہم آپ کو پہچان لیں گے زنیب بھی ادھر کہیں گھوم رہی ہو گی...
  11. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    لسی کدروں پینی اے جناب جیب وچ کجھوریاں وی نئیں
  12. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    دوبارہ گل وی ناں کریں القائدہ دے بندے پلساں نئیں پھڑدیاں
  13. پپو

    فلاورز گرلز۔۔

    پہلی دفعہ کڑیاں دے کارٹون ویکھے نے زبردست میں‌مذاق کررہا تھا
  14. پپو

    عوام اب عصمت فروشوں کے خلا ف بھی میدا ن میں

    جی بھائی فیصل عظیم صاحب قرآن میں ارشاد ہے '' جب مظلوم ظلم سہتے سہتے ظالم کے خلاف اٹھ کھڑا ہو تو اسے کوئی ملامت نہیں'' کیا آپ پاکستان سے باہر کہیں رہتے ہیں آپ نہیں جانتے ایک مدت سے غریب لوگوں سے ان کے خون پسینے کی کمائی کس طرح سرراہ یہ ڈاکو لے جاتے ہیں اگر کمائی حق حلال کی ہو اور اسے اس طرح سے...
  15. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار کہاں رہ گیا کوئی کم شم دسو پا جی ویلے پھرن ڈئے آں
  16. پپو

    کرکٹرز کے ساتھ

    بھائی شمشاد کیا وجہ ہے نہ ان کی تصویر آپ لوگوں کو دیکھائی دے رہی ہے نہ میری تصویریں ویسے یہ تصویریں میں نے جواب آں غزل کے طور پر لگائی ہیں اس کو کہتے ہیں ''جیسے کوتیسا''
  17. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    جی یہ ہیں ہمارے کھیل میں‌مصروف بچے اس سے پہلے کہ آپ پوچھیں یہ موصوف کون ہیں میں خود ہی بتا دوں میں جس ہسپتال میں ہوں یہ وہاں کے انچارج ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر کے اکلوتے جانشین ہیں
  18. پپو

    کرکٹرز کے ساتھ

    یہ ہیں میری ایشوریا رائے کے ساتھ تصویریں جو میں نے انڈیا دورے کے دوران بنوائی تھیں
  19. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدارجی اگر کہیں‌تو میں کوئی کجھ کراں
  20. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    دیکھ لیں اب مفاہتی پیکج والوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے
Top