السلام علیکم اور بہت بہت شکریہ فرحان دانش صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی پر خلوص محبت اورآپ کا بڑا پن ہے جو آپ نے ہمیں یاد رکھا ۔۔۔خوش رہیں سدا۔ :happy:
ہفتہ کیسا گزرا ۔۔۔:happy: ۔۔۔
اتنی آزادی بھی بہت ہے یہاں
وہ بچے گا جو ہونٹ سی لے گا
کاشفی اپنی کہانی مت کہنا
کچھ کا کچھ ہو کے قصہ پھیلے گا...