نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جس قدر شکوے تھے، سب حرفِ دُعا ہونے لگے - سرور عالم راز سرور

    غزل (سرور عالم راز سرور ) جس قدر شکوے تھے، سب حرفِ دُعا ہونے لگے ہم کسی کی آرزو میں‌کیا سے کیا ہونے لگے! بیکسی نے بے زبانی کو زباں کیا بخش دی جو نہ کہہ سکتے تھے، اشکوں سے ادا ہونے لگے! ہم زمانہ کی سخن فہمی کا شکوہ کیا کریں؟ جب ذرا سی بات پر تم بھی خفا ہونے لگے! رنگِ محفل دیکھ کر...
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    طے کر چکا ہوں راہ محبت کے مرحلے اس سے زیادہ حاجت شرح و بیاں نہیں (راز چاند پوری)
  3. کاشفی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید اک صاحب ہوش راہبر ہے سید اسلام کی چشم معتبر ہے سید یہ صرف خطاب ہی نہیں ہے واقعہ ہے ہے قوم اگر جسم تو سر ہے سید جیوے جیوے پرویز مشرف سید
  4. کاشفی

    حسن جب بے نقاب ہوتا ہے - سرور عالم راز سرور

    غزل ( سرور عالم راز سرور) حسن جب بے نقاب ہوتا ہے آپ اپنا جواب ہوتا ہے عشق پر جب شباب ہوتا ہے آدمی پھر خراب ہوتا ہے جب بھی ہم سے خطاب ہوتا ہے بس وہی اک جواب ہوتا ہے جس کو دنیا عتاب کہتی ہے کرمِ بے حساب ہوتا ہے رنگ لائے لہو غریبوں کا یوں بھی عالی جناب ہوتا ہے یہ لگی دل کی،...
  5. کاشفی

    شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں

    کہیں دوستوں کی شکایتیں، کہیں دشمنوں کی ملامتیں کوئی ایسے دل کو دکھا گیا، کوئی ویسے دل کو دکھا گیا کیا کام اس نے تمام یوں، سنیں مسکرا کے شکایتیں مجھے موت آگئی جیتے جی، نہ گلہ رہا نہ گلہ گیا شاہ صاحب آپ اور دانش بھائی بھی ہماری دعاؤں‌میں‌شامل ہیں۔۔خوش رہیں۔۔
Top