نتائج تلاش

  1. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تدوین سے کام نہ چلے گا۔ سیدھا سیدھا غلط جواب ہے پیر صاحب۔ درست جواب شیخ مکرم۔
  2. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دو الف سے مراد آ ہے۔ م ا ل ا د ا ر
  3. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ آپریشن کا کیا قصہ ہے؟
  4. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ تو ذرا پک جانے دیں پھر معلوم پڑے گا۔
  5. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    انتظار کرنے میں کیا حرج ہے۔ مجھے امید ہے ہم سب تب تک زندہ رہیں گے۔
  6. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مجھے تو بالکل بھی ایسا نہیں لگ رہا ہے مگر شاید ادرک وغیرہ ساتھ شامل ہو جائے تو کچھ گیم بن جائے۔
  7. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    توبہ ہے بھئی، یہ دنیا کیا کیا کھاتی ہے اور کیا کیا کمبی نیشن موجود ہیں۔ لہسن اور چاول کی ترکیب مع تصویر شیئر کر سکیں تو مناسب رہے گا۔
  8. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اروی مختلف طرح سے تیار ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں کچھ اس طرح سے:
  9. علی وقار

    دوسری شادی کا حق

    برصغیر پاک و ہند میں عقد ثانی کی خواہش کے اظہار سے قبل ہی ذہن و دل کے نہاں گوشوں میں بارات گاڑی کی بجائے ایمبولنس وین کا تصورسما جاتا ہے اور شادیانے کی بجائے سائرن کی آوازیں گونجنے لگ جاتی ہیں۔ اب چونکہ مسٹر انتہا نے 'انتہا' ہی کر دی ہے تو چند گزارشات پیش کرنے کا ارادہ یہ فقیر بھی رکھتا ہے۔
  10. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی بات نہیں۔ بچوں سے غلطی ہوتی رہتی ہے۔
  11. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    خود حیران ہوتے ہیں، باقی سب کو پریشان کر کے رکھ دیتے ہیں۔ ان کا کیا بنے گا؟
  12. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    فیصل رحمان صاحب کو مرحوم وحید مراد سمجھ لیا۔ معلوم نہیں، کس اینگل سے وہ انہیں وحید مراد لگے۔
  13. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اچھا، معذرت۔
  14. علی وقار

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میری ہے تو گھوٹی، میرا ہے تو گھوٹا۔ مراسلہ سمجھیں اور مطلب بتائیں۔
  15. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    ہیں تو یہ بھی اسی زمانے کے فوراََ بعد کے ہیرو۔
  16. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    ہر کالم کا مجموعی سکور 9 ہے سو جواب ہے، 4
  17. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    یُو جواب ہے۔ بائیں طرف سے کالم میں بی اگر شمار میں دو ہے تو جے شمار میں دسویں نمبر پر ہے تو سب سے نیچے بارہواں حرفِ تہجی آئے گا یعنی ایل۔ اسی طرح بقیہ دو کالمز بھی شمار ہوں گے۔
  18. علی وقار

    یہ ؓ تو میں نے نیٹ سے لیا ہے، طریقہ سمجھ نہیں۔ شاید منتظم محمد تابش صدیقی مدد کر سکیں۔

    یہ ؓ تو میں نے نیٹ سے لیا ہے، طریقہ سمجھ نہیں۔ شاید منتظم محمد تابش صدیقی مدد کر سکیں۔
  19. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست اشارہ۔ درست جواب۔ پُر مزاح!
Top