نتائج تلاش

  1. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ن ن ر ی د ا ا ا ا م ہ
  2. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کو بھی داد، اور روؤف بھائی کو بھی۔ ایسا سوال کرنا بھی ایک ہنر ہے۔
  3. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ اچھا اٹیک ہے، لطف آیا۔ سچ بات یہ ہے کہ لفظ بڑا ہو تو میں ہڑبڑا جاتا ہوں۔
  4. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    آہن خورہ ہو سکتا ہے تو اندھا کورا بھی ہو سکتا ہے۔
  5. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    مجھے جس پہیلی یا سوال کا جواب نہ آئے، میں اندھا کورا بن جاتا ہوں۔
  6. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ٹھیک ہو گیا میں معنی پر غور نہ کروں گا۔
  7. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلی بار سُنا۔
  8. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    چمن جواب درست ہے۔ پورے نمبر۔
  9. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے یہ کوئی خورہ بخورہ ٹائپ لفظ لگ رہا ہے۔
  10. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    یہ چوک کس جگہ کا نام ہے، شاید ہو بھی، مگر کچھ تو معروف ہو۔ چلیں یہ ہنٹ ہے کہ یہ پاکستان کے ایک صوبے میں واقع ہے مگر گلگت بلتستان، کشمیر میں نہیں، پنجاب اور سندھ میں بھی یہ جگہ واقع نہیں ہے، اور یہ ایک شہر کا نام ہے، مزید ہنٹ نہ دینا چاہوں گا۔
  11. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    آپ تو نہ سوچیں۔ سوال پر غور فرمائیں۔ میں آج دو بجے سے پہلے لاگ ان ہو کر آپ کی کارکردگی کا جائزہ لوں گا۔
  12. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    اس پر سوچنا پڑتا ہے محترمہ اور یہ کام قدیر بھائی اچھا کر لیتے ہیں۔ اب چونکہ آپ نے فرمائش کی ہے تو پھر لیجیے اگلا سوال۔ فلائنگ کوچ منزل پر آج شب پہنچنے ہی والی تھی۔
  13. علی وقار

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    درست جواب۔
  14. علی وقار

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    وار کپ کا خطا ہوا تو کیا راہ میں بیلن بھی ہے بڑے صاحب بچ کے، بچ کے بڑے صاحب، ھاھاھا۔
  15. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑے عجیب سے لہجے میں بات کرتے ہو؟ ہیں چھوڑ جانے کی ساری نشانیاں تم میں! فاخرہ بتول
  16. علی وقار

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    متفق، مگر یاد رہے کہ یہ بس کہنے کو بچے ہیں۔ ما شاء اللہ سے ان کی ذہنی عمر پچاس سال سے زائد ہے۔ :)
  17. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    آپ درست فرما رہے ہیں جیسا کہ احسن بھائی نے بھی آگاہ کیا تھا۔ پاکستانی کریم کے بارے میں جو کچھ کہا گیا، اسے مذاق کی ذیل میں تصور کیا جائے۔ :) یہ قدیر بھائی اور آئی ایس ایس بی کی کتاب کا کارنامہ ہے۔
  18. علی وقار

    تجرباتی کھچڑی

    کالمز کے ہندسے جمع ہو رہے ہیں تو 23 بنتا ہے۔
Top