نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    ***آنکھیں***

    آپ 16 کھا گئیں بیچ میں۔16 کی ہوں:):) :beating::beating::dontbother:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    جب میں نے دیکھ لیا کہ ٹھیک ہو تو کیوں بار بار پوچھوں جملے کے دوسرے حصے کا جواب میں خواتین کارنر میں پہلے ہی دے چکی:):):)
  3. ملائکہ

    ***آنکھیں***

    آپ بڑی ہو مجھ سے :):):) چھوٹی بننے کی کوشش نہ کرو:tongue: اور اللہ کا شکر ہے آنکھیں میری بلٹ ان ہیں:grin::grin::grin::grin:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اب تم نے رونا شروع کردیا ہے فاطمہ:grin::grin:
  5. ملائکہ

    ***آنکھیں***

    کیا ہوا تھا فاطمہ مجھے یاد نہیں:confused::confused:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں فاطمہ:):):):)
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    جی ہاں یہاں سب خیریت سے ہیں:):):)
  8. ملائکہ

    آسمانی آفات /عذاب الٰہی

    تصاویر شامل کرنے کا شکریہ تعبیر:):):)
  9. ملائکہ

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    کراچی میں 10 بج کر پانچ منٹ ہوئے ہیں:)
  10. ملائکہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں اپنا اسکول مس کررہی ہوں:(
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    السلام علیکم میں پھر سے محفل میں شامل ہوں:):)
  12. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    نا نا رو کون رہا تھا:):):) مزے کی چاکلیٹ ہے:):):) اب میں خاموش ہوں ٹھیک ہے مغل بھائی:chatterbox:
  13. ملائکہ

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    شکریہ، کیا یہ پنجابی کا لفظ ہے؟؟؟
  14. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    فرق کیا پڑتا ہے سخاوت نہ بھی کرتے ہوں مگر اس جملے میں خود دیکھ لیجئے کھلی دعوت ہے کچھ بھی مانگ لوں چاکلیٹ وغرہ:grin::grin::grin:
  15. ملائکہ

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    پنگوڑا کیا ہوتا ہے:confused::confused::confused:
  16. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ظرافت مت کیجئے مغل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سعود انکل سے ہی سکیھ لیجئے کہ پانی کہ عوض کہہ رہے ہیں کچھ بھی مانگ لو:):):)
  17. ملائکہ

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    نہیں بھائی صاحب میں تو بچوں کی بات کرہی تھی کے جی ٹو کے علاوہ بھی دنیا میں بچے ہوتے ہیں:):):):)
  18. ملائکہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    شاید بھائی ہی کہنا مناسب ہوگا:):):):):)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ بات نہیں ہے 3 4 سالوں میں تو میں ٹین ایج سے بھی نکل جاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وا ہ واہ:whistling::whistling::whistling:
  19. ملائکہ

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    جی ہاں ویسے آج کل میرا پالا بھی بچوں سے پڑ رہا ہے اس لئے ہم بھی سیکھ گئے ہیں:grin::grin::grin:
Top