آپ دیکھ چکے ہیں نا اتنا ہی بہت ہے:applause::applause:
نہیں نہیں بڑے بھائی یہ تو اس لئے ہم کرتی ہیں کیونکہ وہ ہمیں دیکھنے میں اچھے نہیں لگتے نا اسلئے بس:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے۔ جو کچھ بھی ہوا بہت ہی برا ہوا ہے۔پاکستانی حکومت کو سخت اقدام کرنے چائے مگر ایسا ہوگا نہیں۔ ہم صرف دعا کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے:(:(:(:(
ابھی تو میں خود تھکی ہوئی ہوں اور فضا بھی ایسی ہی بور لگ رہی ہے محفل کی:(:(:(:yawn:
اور چچا جی کیا کرنا ہے کوئی مجھے بھی بتا دے(میں بالکل بھی فاطمہ کی طرح نہیں کررہی ہوں:grin::grin:(