ذرا ایک خوبصورت بات سننیے۔۔
انگلینڈ کے کسی باغ میں پھولوں کی نہایت خوبصورت کیاریوں میں کام کرتے ہوئے مالی سے کسی سیاح نے پوچھا ، آپ کو کتنا وقت لگا اِن خوبصورت کیاریوں کو بنانے میں ۔ مالی نے مسکرا کر جواب دیا ، اِ ن کیاریوں کو بنانے میں تو چند ماہ ہی لگے ہیں مگر عوام کو یہ بتانے میں برسوں لگے...