عام طور پر خیال کیا جاتاہے۔۔قلمی دوستی کا آغاز 1936ء میں تب ہوا جب امریکا کے سکول میں ایک ٹیچر کو خیال آیا کہ کیوں نہ دنیا بھر کے طلباء کو خط و خطابت کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کیا جائے۔ ٹیچر نے ”سٹوڈینٹ لیٹر ایکسچینج“ کے نام سے ایک گروپ تشکیل دیا۔ گروپ میں طلباء اپنے آپ کو رجسٹر کرواتے تھے اور...